تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

ماہی احمد

لائبریرین
زینب ہمارے ساتھ عید کی خریداری کرنے گئیں تو یہ تتلی والی انگوٹھی دیکھ کر شور مچا دیا کہ یہ لینی ہے۔ عید کا سارا دن ایک منٹ کے لیے بھی نہیں اتاری اور بار بار دیکھ کر خوش ہوتی تھیں۔ :daydreaming: :happy:
20160706_114501_zpsbtj6gekh.jpg
اور یہ اتنی پیاری بھی لگ رہی ہے، پیارے پیارے ہاتھوں میں :love:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے گھر کی چھت پر سے عید کی صبح جھانکتے ہوئے ایک منظر۔۔۔۔۔تھیم کی مدت گزرجانے کی معذرت کے ساتھ۔
لیکن اس میں میرا قصور نہیں بلکہ فلکر کے نظام کک کی کچھ گڑبڑتھی۔

27928745614_b6a482b35d_b.jpg
 
Top