مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہا
میرے تعارف میں مت جائیے گا بہنا۔۔ مایوسی ہی ہوگی۔۔:rollingonthefloor:
میں پی ایم میں خود ہی کروا دیتی ہوں:D
یاااار پہلے بتاتی میں نے خوامخوا وہ 8، 10 سطریں پڑھنے کی مشقت کر ڈالی، ہائے میری کیلوریز.... کمزوری ہو گئی لگتا ہے... :sad2:
 
Top