قسم قسم کے جانور کا گوشت

قیصرانی

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ فنش بنیادی طور پر شکاری رہے ہیں
جی، فننش لوگ بنیادی طور پر جنگلی حیات سے محبت کرتے ہیں اور صنعتی انقلاب سے قبل ان کے گھر الگ الگ یونٹ کی شکل میں ہوتے تھے جہاں سردیاں پوری انہیں اپنے جانورں اور اپنے خاندان کے ساتھ گذارنی ہوتی تھی :)
 
گائے بھینس کا ۔۔۔ بھیڑ بکراکا ۔۔ خرگوش کا۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے چیڑے۔۔۔ اونٹ کا۔۔۔ ہرن کا۔۔۔۔۔ مرغی کا۔۔۔ فیش کا اور جھینگے بھی کھائے ہیں اور بس



ہوسکتا ہے پاکستانی قصاب حضرات کی وجہ سے کبھی بکرا سمجھ کر گدھا بھی کھا لیا ہو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ عرصے قبل رابرٹ موگابے صاحب کی ایک سالگرہ کی خبر نظر سے گزری تھی موصوف غالباََ سو کے قریب ہو رہے ہیں ۔
جشن میں مگر مچھ ہاتھی اور شیر کی ڈیلی کیسیوں کا ذکر خیر تھا۔:)
 

محمد امین

لائبریرین
بیف، مٹن، چکن، فش۔۔۔ اور میری گوشت خوری تمام۔۔۔ فی الحال تو روزہ کھلنے والا ہے، پکوڑا خوری اور جام لنڈھانےکا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
 

افضل حسین

محفلین
گائے، بیل، بھینس، خصی، بکری، مرغی، ٹرکی وغیرہ

فی الحال نیل گائے کے گوشت کے لئے تگ ودو جاری ہے. ریاستی حکومت نے ایک سال کے لئے نیل گائے کے شکار کی اجازت مرحمت کی ہے اس لئے اس زریں موقعے سے فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش جاری ہے.
 

ہادیہ

محفلین
میں بھی بتاؤں
اونٹ
خرگوش
بٹیر
دنبے کا اس عید پر ان شاء اللہ(عید کے لیے لیے ہیںP:)
باقی مرغی وغیرہ کا تو سب کو معلوم ہے
 

arifkarim

معطل
alpaca-17.jpg

جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے
 
Top