اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

محترم احباب السلام علیکم
ہمارے ایک دوست کا قولِ زریں ہے کہ ہر سال کم ازکم ایک نئی جگہ ضرور دیکھنی چاہئے۔
دنیا بھر میں تو سیروسیاحت کے بے شمار مواقع میسر ہیں، لیکن پاکستان میں عمومی طور پہ سیروسیاحت کے لئے پہاڑی علاقوں میں ہی جانے کا رواج ہے اور وہ بھی گرمیوں کے موسم میں۔
سو ایک بار پھر گرمیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔
تو کیوں نہ ذرا اس بابت بات چیت ہو جائے کہ اس سال کہاں کی سیاحت کا ارادہ ہے۔
زیک بھائی! آپ سے اظہارِ خیال کی گزارش ہے۔
امسال ۔۔۔ہم جنت کی سیر کرنے والے ہیں۔۔۔۔میرا مطلب جنت عرضی۔۔بہترین ہم سفر ۔۔دنیا میں انسان کے لیے جنت ہے۔۔۔اور ہم اپنے ہم سفر سے ملنے کے قریب تر ہوئے جاتے ہیں۔۔
 
زیک

مسافر
نیز بچپن میں ہوئی ویکسی نیشن کام نہیں کرتی ؟
بچپن کی ویکسنیشن کام کرتی ہے۔ مگر کچھ بیماریوں کے لئے بوسٹر شاٹ تجویز کئے جاتے ہیں کہ کچھ کا مدافعتی اثر وقت کے ساتھ کم ہوتا ہے۔

دوسرے ہمارے بچپن میں شاٹس کی تعداد کم تھی جبکہ اب کافی ویکسینز موجود ہیں۔

تیسرے کچھ بیماریاں صرف خاص علاقوں میں ہیں اور صرف وہاں جانے یا رہنے والے ہی اس کی ویکسین شاٹ لگواتے ہیں جیسے زرد بخار
 
حسن ترمذی

محفلین
میں کبھی ارادتاً نہیں گیا سیر کو ۔۔ بس اچانک ہی بن جاتا ہے پروگرام
اس سال اگست میں جھیل سیف الملوک جانے کا پروگرام ہے
ایک مخصوص وقت میں وہاں پہنچنا ہے ۔۔ اگست شروع ہوتے ہی کال کا انتظار شروع ہوجائے گا
 
زیک

مسافر
یہ بتانا تو بھول گیا کہ انکا دارالحکومت میں اس وقت 11260 فٹ (3432 میٹر) کی بلندی پر ہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
امید واثق تو یہی ہے۔۔۔آگے اللہ کو جو منظور ۔۔۔جو اللہ کی چاہت کیوں کہ حالات بدلتے ذرا بھی دیر نہیں لگتی ۔۔۔آپ کیوں اتنی حیرت سے کہہ رہی ہیں ہادی۔۔۔
میرا نام "ہادی" نہیں ہادیہ ہے۔ آپ نے لکھا ہی اس طرح سے تھا تو میں نے کہہ دیا؟ کچھ یقین اور بے یقینی کی کیفیت میں۔۔ اصل میں میں تُکہ مار رہی تھی:p:LOL:
 
میرا نام "ہادی" نہیں ہادیہ ہے۔ آپ نے لکھا ہی اس طرح سے تھا تو میں نے کہہ دیا؟ کچھ یقین اور بے یقینی کی کیفیت میں۔۔ اصل میں میں تُکہ مار رہی تھی:p:LOL:
محبت سے اپنی چھو ٹی سی بہنا کو ہم ( ہادی ) کہتے ہیں ۔۔۔جی ہم نے ایسے ہی لکھا تھکا ۔۔وہ کیا کہتے ہیں نا کہ ۔۔چھپتے بھی نہیں اور صاف دکھتے بھی نہیں۔۔۔آپ کا تکہ تیر بن جائے ہماری تو یہی دعا ہے۔۔۔خیر کنفرم نہیں ہے ۔۔۔کچھ بھی ممکن ہے ۔۔۔بہتری کی دعا کریں نہ کب تک ہم یوں ۔۔۔آسوں امیدوں کے دیے جلائے بیٹھے رہیں۔۔۔کبھی تو یوں لگتا ۔۔جیسے ہمار ی زندگی کا چراغ آخری سانسوں پے ہو۔۔ہم کیا کریں ہم تھک گئے ہیں ۔۔۔دل کا دھیان بٹانے کو ہم نے اس محفل میں شرکت کی ۔۔۔کہ کچھ سیکھیں گے کچھ کہیں گے تو ۔۔۔غم کے بحر بے کراں سے تھوڑی خلاصی ملے گی ۔۔۔مگر ہمار ا حال ۔۔۔مرض بڑھتا ہی گیا جوں جوں دوا کی۔۔۔اب ہم اپنی محبت ۔۔۔خالق کی مخلوق میں دل کھول کر تقسیم کرتے ہیں ۔۔۔ہر چھوٹے بڑے کا احترام کرتے ہیں ہر کسی کو محبت سے گلے لگاتے ہیں ۔۔۔کہ ہمارا خالق ہم سے خوش ہو جائے ۔۔۔اور ہمیں ہمار ی کھوئی ہوئی مسرتیں لوٹا دے۔۔۔
 
ہائے اللہ
اتنی مشکل باتیں
خیر جو بھی ہے اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور وہی ہو جو آپ کے حق میں بہتر نہیں بہترین ہو:)
آمین ثم آمین
 
Top