کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہی ہوں۔

آج تو محفل تقریباً سارا دن ہی ڈاؤن رہی۔
 

زینب

محفلین
اب بھی ضبط سے پہلے میں آؤں گی آج سارا دن پودوں کی دیکھ بھال میں گزارا اس لیے یہاں آ نہیں سکی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں آئیں تو کیا ہوا، ویسے بھی محفل آج سارا دن ڈاؤن ہی رہی۔

کون کون سے پودے لگائے ہوئے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط: محفل کی وی بی بلیٹن پر منتقلی سے گروپ متائثر ہوئے تھے۔ ابھی ان کو دوبارہ سے بنایا جا رہا ہے۔ تمام اراکین کو باری باری ایڈ کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ کا نام ابھی نہیں آ‌سکا تو براہ کرم تھوڑا سا ویٹ کیجئے گا۔ اس سلسلے میں کچھ نہ کچھ جلد ہی ہوگا۔ آپ کے علاوہ بھی کئی دیگر اراکین کے نام لائبریری میں فی الوقت شامل نہیں ہیں
 

زینب

محفلین
میں بزرگوں کا کہا نہیں ٹالتی اس لیےآئ آپ کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھیے گا کہ ناراضگی ختم ھو گئی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی تم کون سی ناراضگی لے کر بیٹھی ہوئی ہو۔
میں تو کسی سے ناراض نہیں ہوں۔
 

زینب

محفلین
بزرگو۔۔۔۔۔۔۔ ! نارضگی کی بڑی وبہ ھے پر آپ چھوڑو لگتا ہے آپ کی یاداشت واقعی میں کمزوری کا شکار ھے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top