ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

‏پاکستانی قوم سے اپیل ھے کہ
خدا کے لیئے ھماری جیت کے لیئےدعا نا کریں اور نا ھمیں سپورٹ کریں.... ٹیم ویسٹ انڈیز
 
arifkarim

معطل
‏یہ مواء ویرات کوہلی بیٹسمین ہے یا انجنئیر؟ جس کو پتہ ہے کہ بال کس اینگل سے کہاں اور کتنی پروجیکشن پر جائے گی
اصلی اور جعلی بیٹسمین میں یہی فرق ہے۔ جعلی بیٹسمین بال کے مطابق کھیلتا ہے جبکہ اصلی بیٹسمین کو جہاں مرضی گیند دیں وہ اپنے حساب سے اسے کھیلتا ہے۔
 
یاز

محفلین
192 رنز پہ اننگز کا اختتام۔
سمجھ نہیں آتی کہ ویرات کوہلی کی تعریف کے لئے کیا الفاظ استعمال کئے جائیں۔ اس ظالم کی ہر اننگز دوسری سے کمال ہوتی ہے۔
آج کی اننگز میں نہایت سکون سے رنز جوڑے ہیں اس نے۔ کوئی غیرضروری رسکی شاٹ نہیں ماری، اور ماحصل ہے 47 بالز پہ 89 رنز۔
عبداللہ محمد صاحب کوہلی دی حمدوثنا تے روشنی سُٹو۔
 
میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ یہ ایک ابھرتا ٹیلنٹ ہو اور کوئی بعید نہیں یہ ٹنڈولکر کو بھی مات دے دے۔
 
ویسٹ انڈیز اپنی ہار کا الزام پاکستانی عوام پر لگا رہی ہے پاکستانیوں کی دعاؤں کی وجہ سے ان کی فیلڈنگ بھی پاکستان جسی ہو گئی آج
 
یاز

محفلین
میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ یہ ایک ابھرتا ٹیلنٹ ہو اور کوئی بعید نہیں یہ ٹنڈولکر کو بھی مات دے دے۔

کوہلی اور ٹنڈولکر کا موازنہ بھی مشکل ہے جناب۔ رن چیزنگ کی غیرمعمولی صلاحیت کی بدولت یہ ٹنڈولکر یا کسی بھی اور کھلاڑی سے بہت اوپر کی چیز ہے۔
اور یہ ٹنڈولکر کو مات دیتا بھی واضح طور پہ نظر آ رہا ہے۔ ٹیسٹ میچز کی تعداد کم ہونا شروع ہو گئی ہے تو اس کے ریکارڈز تک رسائی ممکن نہیں۔لیکن ون ڈے کے ریکارڈز کو کراس کرنا بس میٹر آف ٹائم ہے بشرطِ صحت و زندگی وغیرہ۔
 
یاز

محفلین
قسمت کچھ کچھ ویسٹ انڈیز کے ساتھ۔ سیمنز کا آؤٹ واپس ہو گیا نو بال کی وجہ سے۔
 
192 رنز پہ اننگز کا اختتام۔
سمجھ نہیں آتی کہ ویرات کوہلی کی تعریف کے لئے کیا الفاظ استعمال کئے جائیں۔ اس ظالم کی ہر اننگز دوسری سے کمال ہوتی ہے۔
آج کی اننگز میں نہایت سکون سے رنز جوڑے ہیں اس نے۔ کوئی غیرضروری رسکی شاٹ نہیں ماری، اور ماحصل ہے 47 بالز پہ 89 رنز۔
عبداللہ محمد صاحب کوہلی دی حمدوثنا تے روشنی سُٹو۔
آج کی اننگ کی بات تو اسکی تعریف کرنا ممکن نہیں(کیونکہ میں نے دیکھی ہی نہیں )۔
اور اگر ویرا ت کی ویسے تعریف کرنی ہو تو سچ پوچھیں ۔تعریف لفظ چھوٹا پڑ جائے ۔جسطرح کی فارم میں وہ کھیل رہا۔
ایک ہوتا ہے رنز کرنا۔اور ایک ہوتا ہے کٹھن لمحات اور کنڈیشنز میں رنز کرنا،کوہلی جہاں بھی آئے رنز کے انبار لگا دیے۔
اور پچھلے کچھ عرصے سے تو ہمالیہ جیسے پہاڑ کھڑے کر دیے ہیں۔ میں کوہلی کی الفت میں پہلی مرتبہ ہوبارٹ کے میدان میں کھیلی گئی لنکا کیخلاف اننگ میں ہوا۔
اگر آپ کو یاد ہو تو اس میچ میں لنکا نے 320 کا ٹارگٹ دیا تھا اور انڈیا کو سیریز میں امیدیں برقرار رکھنے کے لئے میچ 40 اوورز میں جیتنا تھا۔تاکہ بونس پوائنٹ حاصل کیا جا سکے۔
کوہلی نے اس میچ میں ایسی باکمال اننگ کھیلی کے انڈیا نے میچ 36 اعشاریہ کچھ اوورز میں حاصل کر لیا۔کوہلی کی دلچسپ ترین بات ہے یہ ہے کہ انتہائی خوبصورت اور کرکٹنگ شاٹس کھیلتے ہیں۔
ایسا لگتا نہیں کہ اس پر رن ریٹ کا ذرا بھی پریشر ہو۔ اسکے بعد بھی اس نے متعدد شاندار اننگ کھیلی ہیں۔جن میں سے ایک پاکستان کیخلاف ایشیا کپ میں 334 رنز کا چیس بھی شامل تھا۔
پاکستان کی باؤلنگ ہمیشہ کی طرح شاندار تھی۔لیکن کوہلی نے ان کو ذرا بھی گھاس نہ ڈالتے ہوئے 180پلس رنز کئے اور انڈیا کو آسان فتح دلوا دی۔
بس مرشد پاک کہ اور لکھوں۔:p
 
Top