ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
ویرات کوہلی جی کریز پر۔
8 اوورز میں 66 رنز۔ شروعات تو اچھی ہیں۔ دیکھیں 200 تک جاتے ہیں یا نہیں۔ 160 سے اوپر ویسٹ انڈین کے لئے کافی مشکل ہو گا۔
 
‏آفریدی آدھی رات کو باھر بیٹھا ہوا تھا
ماں: سو جاؤ بیٹا؟
آفریدی: مجھے نہیں سونا
ماں: سوجاؤ کمینے ورنہ ویرات کوہلی کو بلا لونگی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top