ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

یہاں میاں چچا شیدے کا قول نقل کرنا چاہوں گا کہ
کوہلی اور چیس میں بہتر بیٹنگ ،مشہور زمانہ لو سٹوری ٹویلائٹ سے بہتر محبت کی کہانی ہے-
 
کوہلی بھائی سوچو تمہارا انوشکا سے تازہ تازہ بریک اپ ہوا تھوڑی ٹینشن لو یار اس بات کی- ادھر دھیا کروں چھوڑو بیٹنگ کو
 
ملتے ہیں چھوٹی سی بریک کیبعد تب تک ویرات کوہلی کی دلکش بیٹنگ سے محظوظ ہوں- اور میچ کا لطف اٹھائیں- باقی انڈیا کا پلہ بھاری ہے بلاشبہ-
 
Top