جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

چین میں بھی یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ وہ بلی گھما کر دیوار پر مارتے ہیں اور جو آواز نکلتی ہے وہ بچے کا نام۔
中国正在使用相同的方法。不同的是,猫纺和砸墙来一个婴儿名字的声音
آپ کے مراسلے کا چائنیز ترجمہ :laughing:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حقیقت کہ اک بار نام نکالنے والے کی انگلی جس لفظ پر رکی ۔ وہ " والخمر " تھا ۔۔۔۔۔
مخمور نام رکھ دیا گیا ۔ آگے پیچھے محمد علی لگا کر ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہر حال طریقہ درست نہیں ۔خدا نخواستہ اگر کہیں انگلی خنزیر پر آکر رک گئی تو ۔
 

arifkarim

معطل
بہر حال طریقہ درست نہیں ۔خدا نخواستہ اگر کہیں انگلی خنزیر پر آکر رک گئی تو ۔
جی میں نے تو اسے بطور لطیفے کے ہی لیا ہے۔ اگر لوگ واقعی ایسے نام رکھتے ہیں تو اسے انتہائی درجہ کی جہالت ہی کہا جائے گا۔ اسلام سے قبل عرب بھی ایسی حرکتیں نہیں کرتے تھے۔
 

باباجی

محفلین
محترم بٹیا رانی " چھوٹے جن " کو سلا کر آیت الکرسی پڑھ کر یہ ناول پڑھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈر لگے تو ڈریئے گا نہیں ۔۔
بہت دعائیں
شاہ جی یہ ڈراؤنا ناول نہیں ہے یہ صوفی ناول ہے قیصرانی بھائی نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے
 
Top