مخدوم احمد ذیشان ہاشمی
محفلین
محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔
کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔
بیحد شکریہ میرے ہم نام صاحب
نام دیکھتے ہی مرید حاضر ہو گئے تو تسلی رکھیں اور بھی ہوں گے
محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔
کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔
بیحد شکریہ میرے ہم نام صاحب
نام دیکھتے ہی مرید حاضر ہو گئے تو تسلی رکھیں اور بھی ہوں گے
محفل پر ان دنوں آپ کی ٹوپی کے تو کافی تذکرے ہیں اور یہی آغاز ہوتا ہے پیری مریدی کی جانب قدم بڑھانے کا۔ بس پیچھے نہیں ہٹنا اب۔ آگے بڑھتے جائیں، ٹوپیاں پہناتے جائیں اور پھر دیکھیں قطار اندر قطار مرید ہی مرید ہوں گے۔محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔
کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔
بیحد شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید
جزاک اللہوعلیکم السلام خوش آمدید!
بہت بہت نوازش آپکی۔ جزاک اللہ خیر۔محترم مخدوم احمد ذیشان ہاشمی بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
زمینداری کے لیئے کس علاقے کو شرف بخش رکھا ہے ۔۔؟
بہت دعائیں
و علیکم السلامالسلام علیکم
میرا نام محمد احمد ذیشان ہاشمی ہے سوِل سب انجنیئر ہوں لیکن زمینداری کرتا ہوں جس کی وجہ سے کافی وقت فراغت کا مل جاتا ہے اس لئے اردو فورم کی رکنیت اختیار کر لی۔
اپریل 2015 میں رکنیت اختیار کی تھی سمجھ نا آنے کی وجہ سے زیادہ دھیان نہیں دیا، اب کچھ مہربانوں کی مہربانی سے کافی حد تک سمجھ آگئی ہے۔
امید ہے آگے بھی آپ سب مہربان دوستوں سے مدد ملتی رہے گی۔
اگر کسی مقام پہ کسی کسی ذی روح صد تعزیم و تکریم کو میری بات یا میری طرف سے ارسال کی گئی کوئی لڑی بارِ خاطر گزرے تو بجائے تنقید کا نشانہ بنانے کے میری اصلاح فرمائی جائے۔
جزاک اللہ خیر
بہت بہت نوازش آپکی۔ جزاک اللہ خیر۔
ضلع رحیم یار خان کے نواحی گاؤں مئومبارک کے ایک چھوٹے سے خطے کی زمینداری کا شرف ملا ہوا ہے۔
محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔
کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔
تصویر کیسے شیئر ہوگی طریقہ کار بتائیںاگر ممکن ہو تو گاؤں کی تصاویر شیئر کیجیے۔
محفل پر ان دنوں آپ کی ٹوپی کے تو کافی تذکرے ہیں اور یہی آغاز ہوتا ہے پیری مریدی کی جانب قدم بڑھانے کا۔ بس پیچھے نہیں ہٹنا اب۔ آگے بڑھتے جائیں، ٹوپیاں پہناتے جائیں اور پھر دیکھیں قطار اندر قطار مرید ہی مرید ہوں گے۔
تصویر کیسے شیئر ہوگی طریقہ کار بتائیں
جزاک اللہ
شکریہآپ کسی بھی سائٹ مثلا یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور جو تصاویر آپ شیئر کرنا چاہیں وہاں اپلوڈ کر کے اُن تصاویر کے روابط (لنکس) اردو محفل میں تصاویر کی شیئرنگ کے لیے مخصوص زمرہ میں نئی لڑی بنا کر شیئر کر سکتے ہیں۔