واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

محمداحمد

لائبریرین
یہ وہی ہے جس کے بلانے پر آپ نہیں آتے۔۔۔ بھول گئے یا ابھی اور یاد کرواؤں بھیا جی

ہمیں نہ جانے کس کس بلایا لیکن کیا کریں کہ اب نوٹی فیکشنز صرف دو تین دن تک حاضر رہتے ہیں پھر نس جاتے ہیں۔ :)

اور ہم اتنی جلدی ہاتھ آتے نہیں ہیں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہمیں نہ جانے کس کس بلایا لیکن کیا کریں کہ اب نوٹی فیکشنز صرف دو تین دن تک حاضر رہتے ہیں پھر نس جاتے ہیں۔ :)

اور ہم اتنی جلدی ہاتھ آتے نہیں ہیں۔ :)
ہاں جی۔۔۔ اب تو وڈے شاعر ہو گئے ہیں۔ ہم بہنوں کے بلانے پر کون آتا ہے۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top