ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
کیا کیپچر کیا ہے ۔۔ ایک اجازت درکار ہے ۔۔۔ کیا ان پکس کو کوئی یہاں سے لے سکتا ہے ۔۔۔مجھے نیچرل سینز بہت پسند ہیں اور کمال یہ ہے کہ فوٹو گرافی بہت اعلیٰ ہے دیکھ کر دل خوش ہو گیا
اگر تصاویر میرے نام سے ہی منسوب رہیں تو لی جا سکتی ہیں۔
 
زیک

مسافر
تصاویر تو اور بھی ہیں مگر وہ فیس بک پر اپلوڈ ہیں اور فیس بک سے جب بھی یہاں پوسٹ کی ہیں کچھ عرصے بعد وہ لنک راٹ کی وجہ سے نظر آنا بند ہو جاتی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ اس کا کیا حل نکالوں۔
 
arifkarim

معطل
تصاویر تو اور بھی ہیں مگر وہ فیس بک پر اپلوڈ ہیں اور فیس بک سے جب بھی یہاں پوسٹ کی ہیں کچھ عرصے بعد وہ لنک راٹ کی وجہ سے نظر آنا بند ہو جاتی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ اس کا کیا حل نکالوں۔
دو حل ہیں۔ اول انکو کسی مستقل فوٹو ہوسٹ جیسے فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کر دیں۔ دوم اگر آپکے پاس ڈراپ باکس ہے تو اسکے پبلک فولڈر میں اپلوڈ کر دیں۔ دونوں صورتوں میں باآسانی ہاٹ لنکنگ ہو جائے گی :)
 
ربیع م

محفلین
اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان سے زیادہ خوبصورت خطہ کوئی نہیں۔۔۔

یہ وا وا تو ہم اس لیے کر رہے کہ زیک اتنا خرچہ کر آئے۔۔۔ ورنہ لوگ بلکل صحیح کہتے ہیں

میرے خیال میں اگر سب سے زیادہ خوبصورت خطہ نہیں کہا جاسکتا تو کم از کم یہ ضرور ہے کہ پاکستان خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ "جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا" والی کہاوت صادق آتی ہے کہ یہاں کی حکومت نااہلی ، سیاحت پر مناسب توجہ نہ دینے اور ذرائع آمد ورفت کو بہتر نہ بنانے کی وجہ سے ہم اس سے فائدہ نہ اٹھا پائے۔
اس خوبصورتی کی ایک دلیل کہ
وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ دنیا کی بہترین تصاویر
جیوری کے فیصلے کے مطابق پاکستان کے زعیم صدیقی کی تصویر کو سب سے خوبصورت قرار دیا گیا ۔

اس کے علاوہ پاکستان کے خوبصورت مناظر دیکھنے کیلئے اس لڑی میں تشریف لائیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

پاکستان میں خوبصورت جگہیں دیکھی ہیں مگر آپ کی بات درست ہے کہ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔ کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتا
 
arifkarim

معطل
کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتا
یہ آپکے دور کے ضیاء الحق کا فضل و کرم ہے کہ اب پاکستان عام سیاحوں سے محروم ہو گیا ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں یہاں سیاحوں کی قطار لگی ہوتی تھی:
also-pakistan-5-41.jpg

also-pakistan-5-40.jpg

also-pakistan-5-49.jpg

also-pakistan-5-52.jpg

BO-WGcnCUAAgSBQ.jpg

BO-WfvACEAENa9P.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?195977-Those-Were-the-Days-!!
http://www.dawn.com/news/752443/also-pakistan-v
 
Top