ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
گیسٹ ہاؤس جس میں ہم رہے
11224627_10152874077436082_1504018741650289466_n.jpg
 

آصف اثر

معطل
زپ کر کے یا سائز چھوٹا کر کے؟
زِپ ہونے سے مراد کمپریس زِپ۔
لاجواب تصاویر۔ خوب صورت ترین مناظر۔یورپ نے اپنی زمین کی خوب حفاظت اور دیکھ بھال کی ہے۔ ہمیں بچپن میں دیکھیں کارٹون فلمیں یاد آگئیں۔ دیکھ کر دل خوش ہوا۔
آپ کا یہ تحفہ ہم آپ کے نام سے منسوب کرکے اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
 
Top