بوچھی میں تو پہلی بھی سب نہیں دیکھیں ۔۔۔ لگائیں کیا معلوم کُھل ہی جائے۔۔۔ میں اب اس کے لئے بھی مصلّیٰ بچھانا![]()
اوہو
اچھا چھوڑیں سپیس کو ، میں بور ہوگئی ہوں سپیس ، سپیس کے ذکر سے ۔ نہیں کھلتی تو نہ کھلے ۔
بوچھی میں تو پہلی بھی سب نہیں دیکھیں ۔۔۔ لگائیں کیا معلوم کُھل ہی جائے۔۔۔ میں اب اس کے لئے بھی مصلّیٰ بچھانا![]()
بوچھی اپنا خیال رکھیں !
میں نے بلکل نہیں رکھنا اپنا خیال 
نہیں شگفتہمیں نے بلکل نہیں رکھنا اپنا خیال
![]()
آپ رکھئیے میرا خیال![]()
بوچھی، کل بجلی کے جانے سے بات رہ گئی۔ آج آپ م س ن پر نظر ہی نہیں آئیں اور نہ ہی ماوراء ۔۔۔ نہ ہی حجاب ۔۔۔۔ !!
یہ آپ کی بجلی گئی اور آپ خاموش ۔ ۔ ۔ میں آج م س ن پر آئی ہی نہیں ۔ ابھی تو سو رہی ۔۔۔ اب میں بھی نماز کے بعد سو جانا ہے ۔۔۔
شگفتہ دو ، تین گھنٹے ہوئے فرزانہ کا فون ۔ ۔ آپکو سلام دے رہی تھیں کہ شگفتہ کو سلام ۔ ۔
( میں نے سوچا یاد سے لکھ جاؤں کہیں بھول نہ جاؤں ۔![]()