ضرورت برائے ہوسٹز

تجمل حسین

محفلین
کسی سے ادھار لے لیں
آج کل اس کا رواج نہیں ہے۔
تجمل صاحب آپ چاہیں تو فنڈینگ کرلیں ۔
ارے بھائی یہ میرے بس کا کام نہیں۔
تو رابطہ کیسے کریں گے؟ سکائپ ٹھیک ہے؟
اردو محفل پر
 

تجمل حسین

محفلین
اردو محفل پر آزادی نہیں؟
ارے بھائی یہ کس نے کہا کہ اچھے کام کی آزادی نہیں یہاں۔ دراصل آپ سے یہ بھی غلطی ہوئی کہ آپ نے ایک ہی کام کے لیے بہت سارے دھاگے ایک ساتھ کھول دیئے۔ میں خود کنفیوز ہوجاتا ہوں کہ کس میں جواب دوں۔
 

تجمل حسین

محفلین
Top