ضرورت برائے ہوسٹز

عزیزامین

محفلین
ہم نے کمال سنجیدگی سے ایک بات کہی تھی اور آپ نے اپنا غیر متفق کا لٹھ چلا دیا۔ کیا گروہ کے ہر ممبر کے لیے آپ کا نارد شاہی حکم ماننا ضروری ہے۔ کوئی مشورہ دے تو آپ فورا" غیرمتفق کا کراس لگا کر اپنی ناراضی کا اظہار کردیتے ہیں۔

آپ کی مرضی کے مطابق ریڈیو نہ چلے بلکہ لائیو اسٹریم چلے، آپ کی مرضی کے مطابق نفسیاتی مریضوں کو اسپیشل پیپل نہ گردانہ جائے۔

سچ تو ہے کہ اگر آپ کوئی عملی کام نہیں کررہے اور حکم بھی آپ ہی کا چلے تو کچھ کنیڈین ڈالر آپ ہی خرچ کردیجیے۔

کیا اسی دن کے لیے آپ نے ہمارا جینا حرام کررکھا تھا ، ہمارے شاعری کے دھاگوں میں، فیس بک پر ہمارے پروفائل پر، اپنے دس دس دھاگوں میں دن میں کئی کئی مرتبہ ہمیں ڈسٹرب کیا

صرف ایک مشورے پر مخالفت دکھائی اور فورا" غیر متفق کا کراس کھینچ مارا۔

اب ہمیں ڈسٹرب نہ کیجیے۔ ہمیں اپنے اردو محفل پروفائل پر غیرمتفق کے ٹیگ جمع کرنے کا بہت زیادہ شوق نہیں ہے۔
والسلام
میں نے ریٹنگ ختم کردی ہے امید آپکی نارضگی ختم ہو گی ،غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ،دیکھیں زیادہ محفلین اس پرو جیکٹ کے مخالف ہیں جس کا میں نے مائنڈ نہیں کیا یہی جمہوریت ہے
 
تجمل حسین

محفلین
کیا یہ لائیو ہے شاید نہیں؟
یہ تو لائیو نہیں البتہ جب آپ سٹریمنگ شروع کریں گے تو اس کا کوڈ ادھر ڈال دیں گے۔
میں تو پہلے ہی فری کے حق میں تھا۔
اگر آپ فری کے حق میں ہیں تو فری چلنے دیں۔ کوئی فری کی سٹریمنگ ڈھونڈیں۔ خواہ کچھ سہولیات کم ہوں اگر ضرورت پڑی تو بعد میں مزید خریدی بھی جاسکتی ہے۔ اور ہاں کوشش کیا کریں کہ اپنی بات ایک ہی تبصرے میں مکمل ہو۔ آپ ہر فقرہ علیحدہ تبصرے میں لکھتے ہیں جس سے دھاگہ غیر ضروری طور پر طویل ہوجاتا ہے اور بات کی صحیح سمجھ بھی نہیں آتی کہ آپ کس سے مخاطب ہیں۔:)
ویسے ایک بات تو بتایں اگر اردو محفل کے لیے فنڈنگ ہوتی ہے تو اس کے لیے کیوں نہیں اردو محفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈن گ ہوی جبکہ یہ تو سو بھی نہیں؟
باقی جہاں تک بات ہے اردو محفل کی فنڈنگ کی تو اردو محفل کے لیے پہلے دن سے ہی فنڈنگ شروع نہیں ہوئی تھی بلکہ جب دیکھا گیا کہ اردو محفل بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے اور اس کا خرچ اب ایک اکیلا بندہ نہیں اٹھا سکتا تو پھر اردو کے قدردانوں سے فنڈنگ شروع کی تھی۔ لیکن اس میں بھی انتہائی احتیاط برتی گئی کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
آپ بھی فی الحال شروع کریں سال دو سال بعد اگر آپ دیکھیں کہ چینل پر ٹریفک بڑھ گئی ہے اور چینل 24 گھنٹے لائیو رہنا چاہیے تو بے شک فنڈنگ کرلیں۔:)
دوسری بات جو آپ نے کہی کہ اردومحفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈنگ ہوتی ہے جبکہ آپ کے چینل کے لیے کم فنڈنگ کی ضرورت ہے تو نہایت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
آپ نے اپنی منتخب کردہ لائیو سٹریمنگ سائٹ کا پیکج شاید غور سے نہیں دیکھا۔ 42 ڈالرز کی رقم سالانہ نہیں بلکہ ماہانہ ہے۔ اگر ان 42 ڈالرز ماہانہ کو سالانہ میں تبدیل کیا جائے تو یہ کتنے بنتے ہیں؟
12×42 = 504 ڈالرز۔
صرف ایک چینل کے لیے :hypnotized:
اور یقیناََ اب تک آپ جان چکے ہوں گے کہ یہ اردو محفل کی فنڈنگ سے کم ہے یا زیادہ۔ جبکہ اردو محفل پر محفل کے علاوہ کتنے پروجیکٹ کام کررہے ہیں آپ کو معلوم ہے؟ یقیناََ نہیں معلوم ورنہ آپ یہ بات نہ کرتے ۔ اردو محفل سے مقابلہ کرنے کے لیے پہلے اردو محفل جتنا مقبول ہونا ضروری ہے۔

میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ لیکن یہ سب ایک حقیقت ہے جس کا ادراک میں نے آپ کو اور دوسروں کو کروایا ہے۔

والسلام
 
تجمل حسین

محفلین

عزیزامین

محفلین
حا تم صاحب آپ سمجھے نہیں شائد ! عزیز صاحب کی "درخواست صرف حضرات کے لیے ہے" جبکہ خواتین کے لیے فی الحال حُکم سے کام چلایا جائے گا :)
کیوں سر ایسا ہی ہے ناں :)
واتین ہو سٹ نہیں بن سکتیں صرف ،باقی کوئی بھی فیلڈ جوائن کریں اس ٹیم پہلے ایک محترمہ موجود ہیں ، محترمہ جاسمن صاحب، وہ رائیٹر، انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کے شعبہ جات سنبھال رہیں ہیں
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
عزیز امین بھائی آپ اپنے پلان کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتائیں ۔
میرے لائق کوئی کام ہو تو اسے بھی
جزاک اللہ مجھے بہت خوشی ہے آپ نے بغیر دعوت نامے کے ذاتی دلچسپی دکھائی میں اور اس ادارے کی ٹیم بہت مشکور ہے آپ جس فیلڈ میں ساتھ دینا چاہیں دیں ہمیں بہت خوشی ہو گی،آپ تکنیکی معانت ، کر سکتے ہیں رائیٹر بن سکتے ہیں ، آڈیو ویڈیو ایڈیٹر بن سکتے ہوسٹ بن سکتے ہیں ایک یا ایک سے زیادہ شعبہ جات لے سکتے ہیں
 
عزیزامین

محفلین
یہ تو لائیو نہیں البتہ جب آپ سٹریمنگ شروع کریں گے تو اس کا کوڈ ادھر ڈال دیں گے۔

اگر آپ فری کے حق میں ہیں تو فری چلنے دیں۔ کوئی فری کی سٹریمنگ ڈھونڈیں۔ خواہ کچھ سہولیات کم ہوں اگر ضرورت پڑی تو بعد میں مزید خریدی بھی جاسکتی ہے۔ اور ہاں کوشش کیا کریں کہ اپنی بات ایک ہی تبصرے میں مکمل ہو۔ آپ ہر فقرہ علیحدہ تبصرے میں لکھتے ہیں جس سے دھاگہ غیر ضروری طور پر طویل ہوجاتا ہے اور بات کی صحیح سمجھ بھی نہیں آتی کہ آپ کس سے مخاطب ہیں۔:)

باقی جہاں تک بات ہے اردو محفل کی فنڈنگ کی تو اردو محفل کے لیے پہلے دن سے ہی فنڈنگ شروع نہیں ہوئی تھی بلکہ جب دیکھا گیا کہ اردو محفل بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے اور اس کا خرچ اب ایک اکیلا بندہ نہیں اٹھا سکتا تو پھر اردو کے قدردانوں سے فنڈنگ شروع کی تھی۔ لیکن اس میں بھی انتہائی احتیاط برتی گئی کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
آپ بھی فی الحال شروع کریں سال دو سال بعد اگر آپ دیکھیں کہ چینل پر ٹریفک بڑھ گئی ہے اور چینل 24 گھنٹے لائیو رہنا چاہیے تو بے شک فنڈنگ کرلیں۔:)
دوسری بات جو آپ نے کہی کہ اردومحفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈنگ ہوتی ہے جبکہ آپ کے چینل کے لیے کم فنڈنگ کی ضرورت ہے تو نہایت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
آپ نے اپنی منتخب کردہ لائیو سٹریمنگ سائٹ کا پیکج شاید غور سے نہیں دیکھا۔ 42 ڈالرز کی رقم سالانہ نہیں بلکہ ماہانہ ہے۔ اگر ان 42 ڈالرز ماہانہ کو سالانہ میں تبدیل کیا جائے تو یہ کتنے بنتے ہیں؟
12×42 = 504 ڈالرز۔
صرف ایک چینل کے لیے :hypnotized:
اور یقیناََ اب تک آپ جان چکے ہوں گے کہ یہ اردو محفل کی فنڈنگ سے کم ہے یا زیادہ۔ جبکہ اردو محفل پر محفل کے علاوہ کتنے پروجیکٹ کام کررہے ہیں آپ کو معلوم ہے؟ یقیناََ نہیں معلوم ورنہ آپ یہ بات نہ کرتے ۔ اردو محفل سے مقابلہ کرنے کے لیے پہلے اردو محفل جتنا مقبول ہونا ضروری ہے۔

میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ لیکن یہ سب ایک حقیقت ہے جس کا ادراک میں نے آپ کو اور دوسروں کو کروایا ہے۔

والسلام
تجمل صاحب مجھے فنڈنگ میں مسئلہ نہیں پر مجھے یہ کام مشکل اور حساس لگتا ہے فنڈرز کا ملنا مشکل لگتا ہے وغیرہ وغیرہ مجھے آپ کی یہ تحریر بہت اچھی لگی اور فخر ہے آپ جیسا سرمایہ ہماری ٹیم میں شامل ہے جزاک اللہ کیا آپ کو امید ہے فنڈرز مل جایں گے ، جب تک فنڈر نہیں ملتے تب تک بلکہ سال دو سال تک فری ہی رکھیں
 
عزیزامین

محفلین
تجمل صاحب آج سے آپ بھی انتظامیہ ٹیم ،شعبہ تکنیکی امور اور سلیکشن کمیٹی میں شامل ہیں بہت بہت مبارک باد میں اور ٹیم آپ کی بہت مشکور ہیں شکریہ جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
تجمل صاحب آج سے آپ بھی انتظامیہ ٹیم ،شعبہ تکنیکی امور اور سلیکشن کمیٹی میں شامل ہیں بہت بہت مبارک بعد میں اور ٹیم آپ کی بہت مشکور ہیں شکریہ جزاک اللہ
بہت شکریہ عزیز امین صاحب کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا کہ ٹیم میں شامل کیا۔ مجھ سے جو ہو سکا وہ میں کروں گا۔ ان شاءاللہ۔

عباس اعوان صاحب اور گل زیب انجم صاحب بھی ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں پلیز انہیں بھی گائیڈ کریں؟
انہیں کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟
اور ہاں آپ یہ بھی بتادیں کہ سٹریمنگ کے لیے کون سی سائٹ فائنل منتخب کی ہے تا کہ میں اس کے لیے سٹریمنگ کی تیاری کر سکوں۔
 
عزیزامین

محفلین
اگر کسی پروگرام میں کوئی مہمان جو سپیشل پرسن ہو اور شامل ہونا چاہے اور آنا اس کے لیے بہت مشکل ہو تو ، اس کے پاس جانے پر بھی غور کیا جائے
 
عزیزامین

محفلین
بہت شکریہ عزیز امین صاحب کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا کہ ٹیم میں شامل کیا۔ مجھ سے جو ہو سکا وہ میں کروں گا۔ ان شاءاللہ۔

انہیں کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟
اور ہاں آپ یہ بھی بتادیں کہ سٹریمنگ کے لیے کون سی سائٹ فائنل منتخب کی ہے تا کہ میں اس کے لیے سٹریمنگ کی تیاری کر سکوں۔
انکو سمجھ نہیں آ رہی کیا کریں، آپ کو جو مناسب لگے کر لیں آپ مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں کہ کون سا نظام اچھا ہے اور شامل ہونا چاہیئے یا نہیں
 
آخری تدوین:
Top