ضرورت برائے ہوسٹز

عزیزامین

محفلین
تجمل حسین صاحب میرے خیال سے پوری ٹیم کے ساتھ صلاح کر کے ہی فائنل کیا جاے39 ڈالر کم رکم نہیں۔ 42 ڈالر ماہنا لائیو سٹریم بہت مہنگا ہے جب کہ 39 ڈالر بہت سستا ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
میں تو پہلے ہی فری کے حق میں تھا۔ ویسے ایک بات تو بتایں اگر اردو محفل کے لیے فنڈنگ ہوتی ہے تو اس کے لیے کیوں نہیں اردو محفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈن گ ہوی جبکہ یہ تو سو بھی نہیں؟
 

arifkarim

معطل
میں تو پہلے ہی فری کے حق میں تھا۔ ویسے ایک بات تو بتایں اگر اردو محفل کے لیے فنڈنگ ہوتی ہے تو اس کے لیے کیوں نہیں اردو محفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈن گ ہوی جبکہ یہ تو سو بھی نہیں؟
کیونکہ یہ اردو کی محفل ہے کینیڈا کی نہیں :)
 
Top