اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

فاتح

لائبریرین
ہم تو واقف ہی ہیں حضور! ہم نے زکریا بھائی کے حوالے سے بات کی تھی جو شاید اس قسم کے فائل شیرنگ سافٹوئیرز کو پسند نہیں کرتے۔ ہمارا کیا ہے، ہم تو نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد پہلا پروگرام ہی یہی چلاتے ہیں :)
اگر ان کی سوچ منفی ہے تو وہ بھی گوگل بادشاہ کے حضور کارنش بجا لائیں فوراً سے پیشتر
 
mohdumar

محفلین

بلکہ نئی ونڈوز اتارتے بھی بذریعہ اسی پروگرام کے ہیں!
 
arifkarim

معطل
اگر ان کی سوچ منفی ہے تو وہ بھی گوگل بادشاہ کے حضور کارنش بجا لائیں فوراً سے پیشتر
نہیں خیر ایسی تو کوئی بات نہیں۔ زکریا بھائی عموماً بہت مثبت سوچ کا مظاہرہ کرتےہیں۔ بس فائل شیئرنگ کے معاملے میں تھوڑا جذباتی ہیں :)
 
123.jpg
 
arifkarim

معطل
ایک دوست نے یہ ایبسٹریکٹ وال پیپر لگانے کو کہا تھا سواسکی خواہش کی تکمیل میں:
2015-08-09_14-20-12.jpg

2015-08-09_14-20-57.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:

رانا

محفلین
اگر سوچ ہی منفی ہو تو اس کا علاج میرے پاس تو نہیں ہے۔ بٹ ٹورنٹس کے قانونی استعمالات بھی ہیں اور اگر آپ ان سے واقف نہیں تو گوگل بادشاہ کی خدمت میں حاضری دیں۔ :laughing:
آپ ابھی تک یو ٹورنٹ استعمال کررہے ہیں؟؟ میں نے تو جب سے یہ پڑھا کہ یو ٹورنٹ والوں نے اپنے ٹورنٹ کلائنٹ سافٹوئیر میں بٹ کوائنز کو مائن کرنے کا کوڈ شامل کیا ہے تاکہ کلائنٹ کی مشین کی کمپوٹنگ پاور استعمال کرتے ہوئے مائنننگ کی جائے تب سے یہ ان انسٹال کردیا ہے۔
 
وہ تو کئی سال پہلے کی بات ہے۔ حالیہ ورژنز میں ایسا کوئی بگ موجود نہیں :)
 
arifkarim

معطل
یہ واقعی ایک دلچسپ بات ہے۔ اس بات کا پتہ لگانا چاہئے کہ مائکروسوفٹ کا سرور پہلے سے ایکٹیویٹ شدہ کمپیوٹر کو کس طرح پہچانتا ہے؟ کیا میک ایڈریس سے ؟
ابھی میں نے تجسسً اپنی ونڈوز 10 کی انسٹالیشن کو ایک بالکل نئی ہارڈ ڈرائیو میں ٹرانسفر کر کے کمپیوٹر بوٹ کیا تو ونڈوز اسمیں بھی ایکٹیویٹ شدہ ہی نظر آئی:
dVp6LDJ.gif
 
زیک

مسافر
ہم تو واقف ہی ہیں حضور! ہم نے زکریا بھائی کے حوالے سے بات کی تھی جو شاید اس قسم کے فائل شیرنگ سافٹوئیرز کو پسند نہیں کرتے۔ ہمارا کیا ہے، ہم تو نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد پہلا پروگرام ہی یہی چلاتے ہیں :)
یہ بتائیں میں نے ٹورنٹ کے خلاف کب کچھ کہا ہے؟
 
زیک

مسافر
سنیما، تھیٹر والے سیکشن میں اگر کوئی یہ دعویٰ کرے کہ اسنے فلم ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی تو آپ عموماً اس پر منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں :)
یعنی فلم پائریسی پر۔ نہ کہ ٹورنٹ پر۔

یہ بھی یاد رہے کہ ایسی منفی ریٹنگ ہر وقت نہیں دیتا بلکہ اس کے پیچھے خاص وجہ ہوتی ہے۔
 
Top