محمد سعد
محفلین
ابھی تک تو مشاہدہ رہا ہے کہ بلاگسپاٹ اور ایک دو اور سروسز کے یو آر ایل نہیں بدلتے۔ مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ گوگل ڈرائیو کے اس ٹیوٹوریل سے مدد لی تھی، ورنہ گوگل فوٹوز صرف اپنے ویب پیج کا ہی لنک دے رہا تھا، تصویر کا براہ راست لنک نہیں۔ ڈراپ بکس سے اس لیے ہٹا دیا کہ اس کا سنکرونائزیشن والا پروگرام استعمال کرتا ہوں چنانچہ ان تمام فائلوں کی ایک کاپی اپنے کمپیوٹر پر رکھنا پڑتی ہے۔کیا گوگل کے لنکس دائمی ہیں ڈراپ باکس کی طرح؟![]()