رانا

محفلین
اور خاکسار کی جانب سے بھی۔ اگر وہ سچ مچ بھرتی ہوگئے ہیں۔:)
ویسے چھ ماہ میں ٹریننگ مکمل ہو کر محاذ پر بھی کھڑے ہوگئے۔:)
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی کی بھی زیارت ہوگئی

اور ملاقات کی پر مزاح روداد لکھنے میں نیرنگ بھائی کا کوئی ثانی نہیں۔
اب تصویر دوبارہ دیکھی ہے تو ایسا لگ رہا ہے اپنے ساتھ کھڑے مہمانوں پر طنز کر رہا ہوں۔ ویسے وہاں عباس اعوان بھی موجود تھے لیکن تصویر لینے سے شرما گئے :)
 
ہاں پڑھا ہے کہ موصوف کسی وجہ سے تصویر بنوانے سے گریز کرتے ہیں

کیا آپ کچھ کمزور ہوئے یا صحت ویسی ہی ہے؟
 
اب تصویر دوبارہ دیکھی ہے تو ایسا لگ رہا ہے اپنے ساتھ کھڑے مہمانوں پر طنز کر رہا ہوں۔ ویسے وہاں عباس اعوان بھی موجود تھے لیکن تصویر لینے سے شرما گئے :)

پہلی تصویر میں تو آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ نظر آئے، البتہ دوسری تصویر میں مسکراہٹ دیکھنے کو ملی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب تصویر دوبارہ دیکھی ہے تو ایسا لگ رہا ہے اپنے ساتھ کھڑے مہمانوں پر طنز کر رہا ہوں۔ ویسے وہاں عباس اعوان بھی موجود تھے لیکن تصویر لینے سے شرما گئے :)
کیوں بئی۔۔۔ ہم پر وہ بھی طنزا۔۔۔ اور مہمان تو آپ خود تھے۔۔۔ ہم تو میزبان تھے۔ :)
 
Top