عباس اعوان
محفلین
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!ہاہ۔۔
جب ٹیچر ہی نقل مارتا ہو تو پھر اس کے شاگردوں کا کیا حال ہوگا![]()
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!ہاہ۔۔
جب ٹیچر ہی نقل مارتا ہو تو پھر اس کے شاگردوں کا کیا حال ہوگا![]()
میرا کمپیوٹر سائنس اور سافٹ وئیر انجینئرنگ کا تو پتا ہی ہے آپ کو۔اچھا مگر اتنے لال پیلے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
اور کیا آتا ہے مثلا؟

لڑائی، کون کر رہا ہے لڑائی ؟؟عباس اعوان اور hadia بہت لڑائی ہو گئی! TimeouT!

تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔لڑائی، کون کر رہا ہے لڑائی ؟؟
ابھی تو تعارف ہو رہا ہے۔
![]()
اس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہیںبہت شکریہ۔تسی سچ کہہ رہے او نہ؟![]()
بہت شکریہ۔ابھی تک آپ پہلے ہیں اس فورم میں جس نے یہ کہااس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہیں
ہاہ۔میری نقل کیوں کی ہےخوش آمدید ۔۔
ویسے میرا تعلق پنجاب کے شہر (W) اور(S) اور آج کل بحرین کے شہر (M) میں مقیم ہوں ۔۔۔
ہاہاہاہا ۔اچھاااااااااااااااااااااتعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
میرے تعارف کی لڑی ہے یہ کوئی تھانہ تو نہیں جہاں تفتیش ہوگیتعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
ایویں ۔۔ہاہ۔میری نقل کیوں کی ہے![]()
واہ جی واہ۔گڈمیرا کمپیوٹر سائنس اور سافٹ وئیر انجینئرنگ کا تو پتا ہی ہے آپ کو۔
جغرافیہ، سائنس اور تاریخ سے بھی شغف ہے۔ انگریزی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں۔آرٹس بھی آتے ہیں کچھ کچھ۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتا چلتا جائے گا۔
![]()
کی ہے آپ نے اب ایویں کی ہے یا کیویں مجھے نہیں معلومایویں ۔۔
ایویں کی ہے ۔۔کی ہے آپ نے اب ایویں کی ہے یا کیویں مجھے نہیں معلوم![]()
سوال جس مقصد سے پوچھا گیا تھا اس کا جواب مل گیا شکریہ۔بہت شکریہ بہن جی۔
ہاہاہاہا۔یہ خوب کہا ارے بہن جی جب شادی ہوگی تب ہی اس کے بارے میں کچھ بتا سکوں گی ابھی فی الحال اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے![]()
ہاہاہا۔ایویں کی ہے ۔۔
ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہییسوال جس مقصد سے پوچھا گیا تھا اس کا جواب مل گیا شکریہ۔![]()
گڈ گڈ اللہ آپ کو اور ذہانت عطا فرمائے آمینکسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
ہیہی ۔ کبھی وقت نکال کر میرا تعارف(مع پانچ بے بیاں)بھی پڑھ لیجیے۔ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہیی
ویسے اگر یہ سب کام کرتی ہوتی تو آپ کو تو معلوم ہے پھر اتنا ٹائم کہاں ملتا کہ نیٹ یوز کیا جائے