کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
لیجے گیل کی ڈبل سنچری بھی ہو گئی ہے۔ سیمیول کی بھی سنچری ہو گئی ہے۔

ویسٹ انڈیز 329 رنز پر ایک آؤٹ۔ اڑتالیسواں اوور چل رہا ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اسی میچ میں سب سے بڑی ایک روزہ شراکت کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا جو کہ 318 رنز کا تھا انڈیا کا۔

سیمولز اور گیل کی شراکت اب 348 رنز کی ہو چکی ہے۔ :)
 
ورلڈ کپ کی پہلے ڈبل سنچری کرس گیل کے نام۔
ایک روزہ میچوں میں ڈبل سنچری بنانے والا پہلا غیر بھارتی کھلاڑی بھی
اس سے پہلے بنی چاروں ڈبل سنچریاں بھارتی کھلاڑیوں نے بنائی ہیں۔
روہت شرما -دو سنچریاں
سچن اور سہواگ - ایک ایک
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک روزہ میچوں میں ڈبل سنچری بنانے والا پہلا غیر بھارتی کھلاڑی بھی
اس سے پہلے بنی چاروں ڈبل سنچریاں بھارتی کھلاڑیوں نے بنائی ہیں۔
روہت شرما -دو سنچریاں
سچن اور سہواگ - ایک ایک

"غیر بھارتی" کی اصطلاح خوب وضع کی ہے آپ نے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
دیکھنے والی بات یہ ہے کہ زمبابوے کی ٹیم بھی بڑی دلیری کے ساتھ کھیل رہی ہے اور 27 اوورز میں 177 رنز بنا لیے ہیں۔

لیکن ابھی ایک اور کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے سو ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
 
دیکھنے والی بات یہ ہے کہ زمبابوے کی ٹیم بھی بڑی دلیری کے ساتھ کھیل رہی ہے اور 27 اوورز میں 177 رنز بنا لیے ہیں۔

لیکن ابھی ایک اور کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے سو ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
یہ بارش ہو گئی کیا ؟ D/L لکھا آ رہا ہے
 
نویں بیٹسمین کا کیچ لینے پر ۔۔۔۔گائیل ۔۔۔۔کچھ زیادہ نخرے نہیں دیکھا رہا۔۔۔
clear.png
 
عبدالحسیب

محفلین
ایک روزہ میچوں میں ڈبل سنچری بنانے والا پہلا غیر بھارتی کھلاڑی بھی
اس سے پہلے بنی چاروں ڈبل سنچریاں بھارتی کھلاڑیوں نے بنائی ہیں۔
روہت شرما -دو سنچریاں
سچن اور سہواگ - ایک ایک
باقی سب تو ٹھیک ہے ۔ روہت کی دونوں سنچریاں ہضم نہیں ہوئی اب تک :):)
 
Top