مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو 4،000 مراسلے مبارک

اردو محفل پر عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 4،000 مراسلے مکمل ہوچکے۔ انہیں چار ہزاری منصب مبارک ہو۔

qayum_zpsb80bf8fc.jpg
 
بہت بہت ہو مبارک ہو رونق محفل چودھری صاحب کو 4 ہزاری منصب
مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری صاحب!

بہت شکریہ محترم خلیل الرحمٰن بھائی !
مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔:)
آپ احباب کا بھی بہت بہت شکریہ، خیر مبارک
 
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد
شکریہ۔ خیر مبارک۔
آپ بھی اب ' چِھک پٹ ' کے رکھیں اور ہمیں بھی موقع عطا کریں
بهت بهت مبارک هو. الله آسانیاں عطا کرے. آمین!
شکریہ۔ خیر مبارک۔ آمین
مبارک ہو عبد القیوم چوہدری
شکریہ سر۔ خیر مبارک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top