محفل کی روح سے ملاقات

لاریب مرزا

محفلین
زبردست روداد!! یہ ملاقات یقینا یادگار ملاقاتوں میں سے ایک ہو گی۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت خوب ہے۔ ابن سعید ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ملاقات کے احوال کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت پہ آپ نے جو احساسات قلمبند کیے ہیں وہ بھی بہت خوب ہیں۔ شاندار روداد شریک محفل کرنے کا شکریہ :)
 
عثمان

بہت شکریہ! :)
ہاں اس ملاقات میں مجھے محفل انتظامیہ اور اس کے رضاکاروں کی انتھک محنت کا اندازہ ہوا۔ اور میرے دل میں ان کی قدرومنزلت پہلے سے بھی بہت بڑھ گئی۔
 
فہد اشرف

محفلین
بہت خوب عثمان بھائی میں تو چھ کے چھ صفحے پڑھ گیا۔ آپ کی لگائی ہوئی تصویر تو نظر نہیں آ رہی سعود بھائی کی لگائی تصویریں شاندار ہیں۔
 
Top