محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

عثمان

محفلین
عثمان اب مصروفیت زیادہ نہیں ہے نا۔۔پہلے جاب بھی تھی۔۔اپنے چاء کا اسکول سنبھال رکھا تھا ساتھ ساتھ دونوں بچوں کا لُک آفٹر۔۔اب بیٹی اسکول گوئنگ ہے۔۔بیٹا پاس بیٹھا کان کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔فرصت میسر ہے لیکن محفل کے اراکین اپنے بلاگ کے ساتھی سبھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور نئے لوگوں سے گھلنے ملنے میں مجھے بہت ساااااااا وقت چاہییے ہوتا ہے۔۔اسی لیے محفل سے گلہ ہے کہ میرے سب ساتھی سنبھال کے کیوں نہیں رکھے :(
مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔میں نے تو اپنے دل کی بات کہہ دی۔ :(
کوئی بات نہیں۔ محفل آتی جاتی رہیں۔ خود ہی دل لگ جائے گا۔ دوستی منصوبہ بنا کر تو نہیں کی جاتی۔ لوگوں سے آہستہ آہستہ واقفیت اور ہم آہنگی پیدا ہوجاتی ہے۔ :)
 
جاسمن
آپ بھی ناراض ہونے والوں کی فہرست میں ہیں۔۔
clear.png
 
اسیں سارے رُس بیٹھے تاں مناؤ کون وے ؟ :)
خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،
لئیق احمد صاحب، ملائکہ صاحبہ، فہیم صاحب
ناراض ہو کر جانے والوں کی فہرست مرتب کرنے میں مدد کریں۔ کچھ نام میں لکھ رہا ہوں، باقی اگر کوئی اور بھی ہیں تو ضرور لکھیے۔ پھر محفلین میں سے جو اراکین ان میں سے کسی معزز رکن سے محفل کے علاوہ رابطے میں ہیں تو انھیں یہ ٹاسک سونپا جائے کہ وہ ان خواتین و حضرات کو محفل پر واپس لائیں۔

  1. شمشاد صاحب
  2. قیصرانی صاحب
  3. نایاب صاحب (شاید رخصت پر ہیں)

  1. جیہ صاحبہ
  2. اُم اریبہ صاحبہ۔۔ (شاید)
  3. ماہی احمدصاحبہ۔۔ (شاید)
 
فہیم

لائبریرین

سچ پوچھیں تو مجھے بالکل اندازہ نہیں ناراض ہوکر گیا ہے اور کون اپنی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر ہے۔
 
سچ پوچھیں تو مجھے بالکل اندازہ نہیں ناراض ہوکر گیا ہے اور کون اپنی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر ہے۔
اگر آپ کا ان میں سے کسی بھی معزز رکن سے رابطہ ہے تو براہ کرم انھیں محفل پر واپس لانے کے لیے اپنی کوشش کریں۔ شکریہ
 
خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،
لئیق احمد صاحب، ملائکہ صاحبہ، فہیم صاحب
ناراض ہو کر جانے والوں کی فہرست مرتب کرنے میں مدد کریں۔ کچھ نام میں لکھ رہا ہوں، باقی اگر کوئی اور بھی ہیں تو ضرور لکھیے۔ پھر محفلین میں سے جو اراکین ان میں سے کسی معزز رکن سے محفل کے علاوہ رابطے میں ہیں تو انھیں یہ ٹاسک سونپا جائے کہ وہ ان خواتین و حضرات کو محفل پر واپس لائیں۔

  1. شمشاد صاحب
  2. قیصرانی صاحب
  3. نایاب صاحب (شاید رخصت پر ہیں)

  1. جیہ صاحبہ
  2. اُم اریبہ صاحبہ۔۔ (شاید)
  3. ماہی احمدصاحبہ۔۔ (شاید)
میرے پاس صرف قیصرانی صاحب کا سکائپ آئی ڈی میں رابطے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
 
امن ایمان

محفلین
ہیلو امن ایمان! کیا حال ہیں آپ کے؟ اتنے عرصے بعد آپ کا پیغام اور اُس میں اپنا نام دیکھ کر اچھا لگا۔ :)

محفل پر نہ آنے کی وجوہات سبھی کی مختلف ہوتی ہیں۔ کبھی گھریلو اور کبھی ملازمت/کاروباری مصروفیات اور کبھی محفل پر تعلقات۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں اور محفل یوں ہی قائم رہتی ہے۔ نبیل پہلے بھی کہیں ایسے موضوع پر اظہارِ خیال کر چکے ہیں کہ یہ منتظمین نہیں ہیں جنھوں نے اس محفل کو آباد رکھنا ہے، بل کہ یہ ہم ارکان ہیں جن کے دم سے اس محفل کی رونقیں قائم رہنی ہیں۔

عمار آپ کو اور ماوراء کو تو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتی۔۔آپ نے ٹھیک کہا محفل کو آباد محفلین ہی رکھ سکتے ہیں۔۔بس کبھی کبھی nostalgic ہوجاتی ہوں۔:(
 
جاسمن

لائبریرین
‏ الحمدلله عبدالقیوم بھائی. کس لئے ناراض هونا؟ جهاں کسی سے الجھنے کا اندیشه هو، وهاں سے گزرنا هی نهیں چاهیے. پیارے نبی صلی الله علیه وسلم نے بهت پیاری بات بتائی که ایسی محفل یا شخص کو سلام کر کے چل دیں. معزرت. آپ کی بات کا جواب دیر سے دیا. میرے بیٹے سے میرا لیپ ٹاپ گر گیا تھا. کمپیوٹر بچوں کے استعمال میں هوتا هے اگر بجلی هو اور دفتر میں وقت نهیں. الله هم سب کو آسانیاں عطا کرے. آمین
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،
لئیق احمد صاحب، ملائکہ صاحبہ، فہیم صاحب
ناراض ہو کر جانے والوں کی فہرست مرتب کرنے میں مدد کریں۔ کچھ نام میں لکھ رہا ہوں، باقی اگر کوئی اور بھی ہیں تو ضرور لکھیے۔ پھر محفلین میں سے جو اراکین ان میں سے کسی معزز رکن سے محفل کے علاوہ رابطے میں ہیں تو انھیں یہ ٹاسک سونپا جائے کہ وہ ان خواتین و حضرات کو محفل پر واپس لائیں۔

  1. شمشاد صاحب
  2. قیصرانی صاحب
  3. نایاب صاحب (شاید رخصت پر ہیں)

  1. جیہ صاحبہ
  2. اُم اریبہ صاحبہ۔۔ (شاید)
  3. ماہی احمدصاحبہ۔۔ (شاید)
‎‏ ماهی نے کچھ دن پهلے زاتی( معزرت. موبائل په لکھنا میرے لئے مشکل هے) ( املا کی غلطیاں بهت هوتی هیں) مکالمه میں مجھ سے رابطه کیا تها. کوئی ایسی بات نهیں هے. جهاں تک نایاب بھائی کی بات هے تو وه مصروف هوں گے. جیه تو ناراض تھیں. شمشاد بھائی کی ناراضگی کے بارے میں آپ سب سے پته چلا. قیصرانی بھائی کے بارے میں کهتے هیں که مصروف هیں. اور میرا کسی سے کسی طرح کا رابطه نهیں.‏
 
جاسمن

لائبریرین
نایاب بھائی تو خود سب کو منانے میں پیش پیش رهتے هیں. وه بھلا کیسے ناراض هو سکتے هیں؟ کچھ اس سے ملتی جلتی خوش فهمی شمشاد بھائی کے بارے میں بهی تھی. کوئی همارا پیغام دے دو سب ناراضوں کو که هم سب ان سے ناراض هیں.‎:)
 
آخری تدوین:

S. H. Naqvi

محفلین
میری دوری کی وجہ تو کچھ اراکین کا محفل پر زبردستی قبضہ اور پھر ہر پوسٹ میں گھس کر اپنے زریں خیالات کا اظہار کرنا خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسروں پر ہمیشہ نتقید و تضحیک کرتے رہنا، بس اب دل ہی نہی کرتا اور آؤں بھی تو خاموش قاری کی حیثیت سے۔۔۔۔۔!
 
Top