زین

لائبریرین
سعود بھائی کیسے ہیں ؟؟
میرا بھی آج روزہ ہے اور افطاری میں چالیس منٹ رہ گئے ہیں ۔ آپ کے ہاں افطاری کتنی دیر بعد ہے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
الحمداللہ۔
کیا ہورہا ہے ؟ ؟
ہمارا تو جلوس کی کوریج میں پورا دن گزر گیا۔ موبائل فون سروس بند ہونے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو کتنا متاثر کیا ہے
ٹیکنالوجی گلے پڑا ڈھول ہے۔ جب تک اتاریں گے نہیں، بجانا تو پڑے گا ہی۔ میں تو کچھ ہفتوں سے فیس بک سے دوری اختیار کئے ہوئے ہوں۔ ابھی تک خیال ہی نہیں آیا واپس جانے کا :)
 
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے حضّور :)
سعود بھائی کیسے ہیں ؟؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
میرا بھی آج روزہ ہے اور افطاری میں چالیس منٹ رہ گئے ہیں ۔ آپ کے ہاں افطاری کتنی دیر بعد ہے ؟
یہاں تو ابھی صبح ہو رہی ہے۔ تقریباً دس گھنٹے رہتے ہیں افطار میں۔ :) :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت وقت ضائع ہوتا تھا، دوسرا آن کال پر ہونے کی وجہ سے بعض اوقات فون کو آن رکھنا پڑتا تھا تو ہر دس منٹ بعد کوئی نہ کوئی نوٹی فیکیشن یا کوئی دوست میسج کر دیتا، نیند اور سکون گم سے ہو کر رہ گئے تھے۔ پھر اوپر سے اللہ بھلا کرے دھرنے والوں کا، مرنے مارنے تک احباب تلے ہوتے تھے۔ اب ہر طرف سے سکون ہے :)
 
Top