فرمائشی تو نہیں لیکن 18 سال قبل سیریز شروع کی تھی جس کی تین کتب ہونی تھیں۔ ابھی تک پانچ لکھ چکا ہے اور اب دو رہتی ہیں۔یہ ناول نگار کیا ایسے ہی فرمائشی کردار شامل کر کر کے اپنی کہانی لمبی کرتا رہا؟
فرمائشی تو نہیں لیکن 18 سال قبل سیریز شروع کی تھی جس کی تین کتب ہونی تھیں۔ ابھی تک پانچ لکھ چکا ہے اور اب دو رہتی ہیں۔یہ ناول نگار کیا ایسے ہی فرمائشی کردار شامل کر کر کے اپنی کہانی لمبی کرتا رہا؟
گیم آف تھرونز کی بات کر رہے ہیں؟فرمائشی تو نہیں لیکن 18 سال قبل سیریز شروع کی تھی جس کی تین کتب ہونی تھیں۔ ابھی تک پانچ لکھ چکا ہے اور اب دو رہتی ہیں۔
جی ہاں۔ ویسے ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز ہے۔ کتابوں کی سیریز آ سانگ آف آئس اینڈ فائر ہے۔گیم آف تھرونز کی بات کر رہے ہیں؟
بس بھیا کیا بتاوں اب۔۔۔کیا تکلیف ہوئی ہے لیپ ٹاپ کو؟