ویڈیو دیکھ لینے کے بعد یقیناً کوئی اور ریٹنگ دیتےوہ کیسے؟
وڈیو دیکھ چکا۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت کا مخالفت نہیں کی گئیویڈیو دیکھ لینے کے بعد یقیناً کوئی اور ریٹنگ دیتے![]()
اوہو میرا یہ مطلب نہیں تھاوڈیو دیکھ چکا۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت کا مخالفت نہیں کی گئی![]()
یہ عہدہ ہے جو اس بندے کو یا اس جیسے دیگر افراد کو ملا ہوا ہوتا ہے۔ اس سے ان کی اخلاقی یا دینی حالت نہیں ظاہر ہوتیاوہو میرا یہ مطلب نہیں تھامطلب یہ تھا کہ پاکستان علماء کونسل کا سربراہ کا یہ حال ہے تو اسکے ماتحت "علماء" کی اخلاقی حالت کا کیا حال ہوگا
![]()
لگتا ہے کہ "جامِ شہادت" پیئے بیٹھے ہیںسائیں تو سائیں، سائیں کی نیند بھی سائیں ۔۔ او واؤ۔ خا، خا، خا، خا ۔ ہوررررررر
لگتا ہے کہ "جامِ شہادت" پیئے بیٹھے ہیں![]()
اس طرح کی خون خرابے والی وڈیوز نہ لگایا کریں