آج کی ویڈیو

قیصرانی

لائبریرین
اس کے 3 حصے ہیں لیکن اصل مزا اسی میں ہے۔ یہ شاید پارٹ 1 کا سین ہے
مجھے دوسرا حصہ سب سے زیادہ پسند آیا تھا، خصوصاً یو ہیو جمپڈ اونلی ہنڈریڈ اینڈ ٹوئنٹی فور سینٹی میٹرز۔۔۔ از دیٹ اے سٹینڈرڈ پروسیجر۔۔۔ آئی ایون ڈیڈ ناٹ سمائیل ایٹ اٹ۔۔۔ تیسرا حصہ اچھا تھا لیکن وہ میں نے چینی زبان میں ڈب شدہ دیکھا تھا جس میں حنوط شدہ ممی کو ذلیل کرتے پھرتے ہیں
 
Top