مبارکباد زین کوشادی مبارک

فہیم

لائبریرین
مختصر سی مگر خوشی کی خبر ہے کہ زین جو میرے بھائی جیسا ہے مورخہ 12 اکتوبر بروز اتوار یعنی 2 دن بعد کسی کا ہونے جارہا ہے:)

میری جانب سے زین کو ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمنائیں:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یپییییی
مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا فہیم بھیا محفل پر ضرور کوئی خبر دینے آئے ہیں۔۔
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔ ویسے یہ چیٹنگ ہے اتنی دیر سے بتایا ہے اب پتا نہیں زین بھائی محفل پر آئیں گے یا نہیں۔۔ انہیں تنگ بھی تو کرنا تھا :rolleyes:
بہرحال بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ دونوں کے لیے
ہمیشہ خوش رہیں! :)
 
Top