اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گل زیب انجم

محفلین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
 
قیصرانی

لائبریرین

روشنی ڈالئے گا کہ کیسی باتیں ہیں جو ہم سے پوشیدہ ہیں مغل حکمرانوں کی :)
 
عظیم

تصویر پر مت جاؤ ان صاحب کی باتوں پر جاؤ ۔ جناب آپ نے پنجابی کہاں سے سیکھی ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
یہ بات بھی واضح کرتا چلوں کہ چاہے مغل ہوں یا انگریز، دونوں ہی بیرونی حملہ آور اور قابض تھے۔ یہ کہنا درست نہیں کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے مغل اچھے اور غیر مسلم ہونے کی وجہ سے انگریز برے تھے :)
باقی مقابلہ کرنا چاہیں تو کر لیں کہ انگریزوں کی بنائی ہوئی کون کون سی عمارات اور سہولیات موجود ہیں اور مغلوں کی کون کون سی :)
 
کاشفی

مغل کون ہوتے ہیں؟
انگریز تو مجھے معلوم ہے ۔۔بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔
 
گل زیب انجم

محفلین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
گھوڑں کی پیٹھ یا دھرتی کا سینہ بزم سخن ہو یا برزم حق و باطل شاہی سنگاسن ہو یا پابند سلاسل البیرونی کا علم ریاضی ہو یا فیثاغورس کا مسلہء گویا ہر میدان میں مغلوں کا سکہ بولتا ہے۔انہی کہےلیے شاعر نے کہا تھا،ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔
 
نوٹ یہ قصرانی صاحب کی پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔!
 
قیصرانی

لائبریرین
گھوڑں کی پیٹھ یا دھرتی کا سینہ بزم سخن ہو یا برزم حق و باطل شاہی سنگاسن ہو یا پابند سلاسل البیرونی کا علم ریاضی ہو یا فیثاغورس کا مسلہء گویا ہر میدان میں مغلوں کا سکہ بولتا ہے۔انہی کہےلیے شاعر نے کہا تھا،ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔
البیرونی اور فیثاغورس کا مغل النسل ہونا، انتہائی معلوماتی
 
گل زیب انجم

محفلین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
ًمعلوماتی قرار دینے پر شکریہ
 
گل زیب انجم

محفلین
روشنی ڈالئے گا کہ کیسی باتیں ہیں جو ہم سے پوشیدہ ہیں مغل حکمرانوں کی :)
لوڈ شڈنگ کے اس دور میں اتنی ساری باتوں پر روشنی ناممکن ہے۔پھر بات ہوتی تو کچھ اور بات تھی یہاں بات ہے باتوں کی۔اگر آپ کو صرف بات معلوم ہے تو وہی بتا دیں۔
 
ہمیں تو مغلوں کی یادگاروں میں باغات، محلات، محلسرائیں، بارہ دریاں اور مقابر ہی ملتے ہیں۔ کوشش تو بہت کی ہے کہ کہیں سے لائبریریاں، ہسپتال، یونیورسٹیاں یا جامعات وغیرہ بھی مل جائیں، لیکن میری کم علمی مدد نہیں کر رہی :(
 
یونیورسٹی اور جامعات الگ بنانا اُن کے بس کا کام نہیں تھا کیونکہ یہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔
 
گل زیب انجم

محفلین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
 
گل زیب انجم

محفلین
مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔اب ہمیں مسلمانوں سےانگریز اچھے لگنے لگے ہیں ۔شاید ہمارے علم میں کوئی کمی ابھی باقی ہے۔
ہم اگر مغلوں کی رفاہی فلاحی اصطلات کو زیر بحث لاہیں تو کئی صفات لگ جاہیں لیکن پھر بھی اصطلات باقی رہ جائیں۔بات عدل و انصاف کی ہو یا تعمیر و ترقی کی
ًمتفق ہونے پر شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
گھوڑں کی پیٹھ یا دھرتی کا سینہ بزم سخن ہو یا برزم حق و باطل شاہی سنگاسن ہو یا پابند سلاسل البیرونی کا علم ریاضی ہو یا فیثاغورس کا مسلہء گویا ہر میدان میں مغلوں کا سکہ بولتا ہے۔انہی کہےلیے شاعر نے کہا تھا،ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔
سوری سر! یہ کئی نہیں لکھا !
دیکھ لیجئے۔ آپ نے اس انداز سے لکھا کہ جیسے یہی ہو :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یونیورسٹی اور جامعات الگ بنانا اُن کے بس کا کام نہیں تھا کیونکہ یہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔
میں نے درمیان میں یا لکھ دیا ہے، یعنی ایک ہی چیز کو لکھا گیا ہے :)
یونیورسٹی یا جامعہ، ان میں سے کوئی ایک چیز ان کی بنائی ہوئی ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top