arifkarim

معطل
انتہائی برا ائرپورٹ ہے۔ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہاں سے گزر نہ ہو
یہاں تو کہیں برائی نظر نہیں آئی؟
http://en.wikipedia.org/wiki/John_F._Kennedy_International_Airport

کہیں آپ مچھلی منڈی یعنی بینظیر بھٹو ایئرپورٹ راولپنڈی کو مکس تو نہیں کر رہے؟ :)
http://en.wikipedia.org/wiki/Benazir_Bhutto_International_Airport
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
نام کا ہی اسلام آباد میں ہے۔ اصل میں تو چک لالہ راولپنڈی کے علاقہ میں ہے۔
جی. میں اسی شہر کی باسی ہوں. بہرحال ایئرپورٹ کے ساته اسلام آباد ہی آتا ہے. جیسے ڈی ایچ اے دیکهنے کو روالپنڈی میں ہے لیکن لکها اسلام آباد جاتا ہے.
 
Top