آپکو اپنی ائیر لائن سے شکائت کرنی چاہیئے اب تو بھارت مریخ تک چلا گیا اور آپکی ائیر لائن آنلائن چیک ان تک نہیں پہنچی :)
ہم اس دفعہ اتحاد سے جا رہے ہیں۔ اور شاید مسئلہ اس وجہ سے بھی ہو کہ نارفاک سے نیو یارک تک کی فلائٹ اتحاد کی اپنی نہیں بلکہ کوڈ شیئر فلائٹ ہے، امیرکن ایگل کے ذریعہ آپریٹ ہوتی ہے۔ :) :) :)
 

arifkarim

معطل
کونسی والی ریٹنگ دوں آپ کے اس مراسلے کے لیے ؟
یہ ریٹنگ کی وبا اب ہردوسرے مراسلے میں نظر آنا شروع ہوگئی ہے جب سے یہ ریٹنگ والا نظام دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔ بعض احباب جان بوجھ کر سیاسی زمرات میں اپنے حریفوں کو منفی ریٹنگ سے نواز رہے ہیں۔ جسکا اثر انکے پروفائل میں بڑھتے ہوئے سُرخ میٹر سے نظر آرہا ہے :)
 

زیک

مسافر
ہم اس دفعہ اتحاد سے جا رہے ہیں۔ اور شاید مسئلہ اس وجہ سے بھی ہو کہ نارفاک سے نیو یارک تک کی فلائٹ اتحاد کی اپنی نہیں بلکہ کوڈ شیئر فلائٹ ہے، امیرکن ایگل کے ذریعہ آپریٹ ہوتی ہے۔ :) :) :)
امید ہے جے ایف کے سے نہیں۔

خیریت سے جائیں اور چھٹیاں انجوائے کریں
 
Top