میں نے بھی دوستانہ ہی ریٹ کیا ہے، کہ آپ خود شاعر ہیںقیصرانی انکل ایہہ شعر اس گانے وچ نئیں اے - میں ای بونگی ماری اے![]()
میں نے بھی دوستانہ ہی ریٹ کیا ہے، کہ آپ خود شاعر ہیں![]()
آجکل آپ کو ہر چق بری لگ رہی ہے۔۔۔![]()
صاحبِ دھاگہ جناب خاقان مساحت داں المعروف کتب برار صاحب کو۔آپ کو کن کو بهائی ؟
صاحبِ دھاگہ جناب خاقان مساحت داں المعروف کتب برار صاحب کو۔![]()
نہیں، یاداشت میں نہیں ہےجو وعدہ کیا وہ نبهانا پڑے گا - یہ گانا سنا ہے قیصرانی انکل ؟
اہم سوال ہےقیصرانی آپ کے کُل ملا کے کتنے بھتیجے بھتیجیاں ہیں محفل پر ؟؟؟؟؟
ہا ہا ہابچے ہیں، خود ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ میں اپنے "سایہ عاطفیت" میں لے لیتا ہوں کہ ان کے بزرگان گم گشتہ ہو جاتے ہیں بعد میں![]()
یہ "کُل" کافی "گُل" کھلا سکتی ہے۔۔۔۔قیصرانی آپ کے کُل ملا کے کتنے بھتیجے بھتیجیاں ہیں محفل پر ؟؟؟؟؟