نیرنگ خیال

لائبریرین
انتہائی معلوماتی تحریر
جہاں مچھلیوں کی مختلف اقسام سے تعارف ہوا وہیں یہ انکشاف بھی ہوا کہ صاحبِ تحریر نہ صرف کدو جیسا سر رکھتے ہیں بلکہ اسے پنڈولم کی طرح دائیں بائیں ہلاتے بھی رہتے ہیں اورجملہ حقوق محفوظ ہونے کے باوجود بھی پری یا گلفام مچھلی کی تلاش میں ہیں :)
ہاہاہاااا۔۔۔ غلطی سے کدو ہوگیا۔ وگرنہ ہم نے ہمیشہ اپنا سر متیرے جیسا ہی لکھا ہے :p
جی وہ مچھلی ایک مخلوق ہے جو پانی میں پائی جاتی ہے۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال یار اس گانے کے بول تو بتا، میری ناقص یاداشت جواب دے رہی ہے
"ہم نے کہاحضور اتنی جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جتنی تیزی سے آپ جوان سے بزرگ اور بزرگ سے جوان ہوئے جاتے ہیں۔ یقیناً یہ ایک معروف گانے کے بول آپ کو دیکھ کر لکھے گئے ہیں۔ تو کہنے لگے میاں! شرم کرو۔ ہم نے کبھی مجرا نہیں دیکھا۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہماری یہ پوچھنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ اگر دیکھا نہیں تو معلوم کیسے ہوا مجرے پر فلمایا گیا ہے۔"

نوٹ: صرف اداکارہ کا نام بھی کافی رہے گا۔ اگر وہ بھی مخفی رکھنا چاہتا ہے تو اس کے رقص کے کسی مخصوص "سٹیپ" کا ذکر بھی مددگار ہو گا۔ شکریہ
ہاہاہاہاہاااا۔۔۔ بڑا چالاک ہے۔۔۔ بہانے بہانے سے بین السطور بیان کردہ راز اگلوانا چاہتا ہے۔ ۔۔۔ نہ بچہ نہ۔۔۔ آج خود ہی ڈھونڈ۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کی املاء کا امتحان ہی مقصود تھا۔ شکریہ بغیر سمجھے تعریف کا :)
اچها. لیکن کیا ابهی بهی امتحان جاری ہے؟ کیونکہ ایک 'ہلال' ہنوز نظر آ رہا ہے. اور املا کے ساته 'ہمزہ' صاحب بهی موجود ہیں. جبکہ ان کی آپس میں دوستی ایسی ہی ہے جیسی شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی یا جہانگیر ترین اور پرویز خٹک صاحبان کی ہے.
 
جی بالکل جاری ہے۔۔۔ :D آپ سے ایسی معلومات حاصل کرنا کوئی آسان کام ہے کیا۔۔۔۔ آپ تو علم کو خرچ کرنا بھی گناہ سمجھتی ہیں۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی بالکل جاری ہے۔۔۔ :D آپ سے ایسی معلومات حاصل کرنا کوئی آسان کام ہے کیا۔۔۔۔ آپ تو علم کو خرچ کرنا بھی گناہ سمجھتی ہیں۔۔۔ :p
کنہے کہیا؟:shock: :cowboy:
یہ علم یہیں محفل پر بکهرا پڑا ہے. اپنی آلکسی کو دوسروں کی کنجوسی کا نام مت دیں.
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کنہے کہیا؟:shock: :cowboy:
یہ علم یہیں محفل پر بکهرا پڑا ہے. اپنی آلکسی کو دوسروں کی کنجوسی کا نام مت دیں.
اوہ۔۔۔ خود ادھر ادھر پھر کر علم اکھٹا کیا جا رہا ہے اور کوچے پر بھی قابض ہونے کا دعوا ہے۔ اس اعتراف جرم پر آپ کو ہمیشہ کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ۔۔۔ خود ادھر ادھر پھر کر علم اکھٹا کیا جا رہا ہے اور کوچے پر بھی قابض ہونے کا دعوا ہے۔ اس اعتراف جرم پر آپ کو ہمیشہ کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔
آپ نیرنگ خیال ہی رہیں. قادری اور خان صاحبان نہ بنیں. کسی کو عہدے سے معزول کر رہے ہیں تو کبهی اپنی جسٹس لیگ بنا رہے ہیں.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ عہدہ آپ کے پاس تھا ہی کب۔۔۔ :p
ممبر شپ بهی عہدہ ہوتا ہے. ویسے بهی پاکستان میں عہدوں کے بغیر ہی خود کو الٹی میٹ ڈیکلیئر کرنے کی روایت پڑ چکی ہے. پهر مثال دوں یا آپ خود ہی اس وقت ٹی وی چینلز پر جاری تهیئٹر کو دیکه لیں گے؟
 
یعنی ظاہری مخالفت ایک طرف اندر کھاتے آپ بھی عمران کی پیروکار ہی نکلیں۔۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یعنی ظاہری مخالفت ایک طرف اندر کھاتے آپ بھی عمران کی پیروکار ہی نکلیں۔۔۔۔ :p
وہ وزیر اعظم جو بننے والے ہیں. پاکستان کو پاکستانیوں سے آزاد کروائیں گے. ایسے revlolutionary leader کی پیروی کرنا تو لازم ٹهہری.
سب سے بڑی بات یہ کہ آلکسی میں بهی ہمارے جیسے ہی ہیں. سوچنے سمجهنے کی زحمت کون کرے. مزید یہ کہ دماغ نامی شے کو سنبهال کر ڈبہ بند کر رکها ہے کہ کہیں استعمال کر لیا تو ختم نہ ہو جائے.
 
یعنی الحمداللہ خود بھی سچے پاکستانی ہیں۔۔۔ :p ویسے آخری بار کس پاکستانی حکمران کا دماغ کام کرتا تھا۔۔۔ :p قائد اعظم کے بعد کیا کوئی اور بھی ایسا حکمران آیا ہے۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یعنی الحمداللہ خود بھی سچے پاکستانی ہیں۔۔۔ :p ویسے آخری بار کس پاکستانی حکمران کا دماغ کام کرتا تھا۔۔۔ :p قائد اعظم کے بعد کیا کوئی اور بھی ایسا حکمران آیا ہے۔۔۔ :p

جی جی.
ایک نہیں دو دو. جن کے ذاتی خیال میں سارے پاکستانیوں کے حصے کی سمجه انہی کو دان ہوئی ہے. تاہم یہ ان کا اپنا خیال ہے. پاکستانی قوم کا اس سے متفق ہونا لازم نہیں.
 
Top