آرٹی فیشل تصاویر

سید فصیح احمد

لائبریرین
آج کا کام۔تھری ڈی میکس + وی رے میں۔
vgk21w.jpg


​

میری طرف سے ماڈلنگ پر بہت داد !
 

ساقی۔

محفلین
آج کی مشق۔
ماڈلنگ آٹو کیڈ میں۔لائٹنگ، مٹیریل اور رینڈرنگ تھری ڈی میکس + وی رے میں۔
ٹھورا سا کام فوٹو شاپ میں۔(آگ اور کلر کریکشن)
sg6bza.jpg
 

آصف

محفلین
اس فورم پر تصویر کیسے شیئر کرتے ہیں۔ مطلب تصویر میرے کمپیوٹر میں محفوظ ہے جسے میں شیئر کرنا چاہتا ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top