آرٹی فیشل تصاویر

آپ شاید ایسا دیکھنا چاہتے تھے؟
mmgcaq.jpg
مسئلہ دروازے کا ہے اسے اوپر نیچے کرنے کا نہیں
ابھی بھی شیڈز کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔
اس دروازے میں نیچے سے چوکٹھ نہیں شاید اس لیے ایسا لگ رہا ہے۔
 
واسطی خٹک

محفلین
انگریزی کی کتاب بائیں جانب سرورق رکھتی ہے جبکہ اردو کتاب میں یہ دائیں جانب ہوتا ہے۔ دوسرا سائے کو میں نے سیدھے پیمانے سے دیکھا ہے کہ وہ بالکل سیدھا نہیں :)
واقعی بائنڈنگ میں مسئلہ ہے
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں
 
عمر سیف

محفلین
آج کل بڑے سائز کی ٹائلز عام ہیں اس لیے میں نے سائز بڑا ہی رہنے دیا۔
کیا یہ 600×600 ہیں ؟؟ چیک کریں ۔۔۔ بڑے سائز کی ٹائلز عموما شاپنگ مالز وغیرہ میں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔
تصویر میں جو ٹائلز ہیں وہ بہت بڑی ہیں ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
کروز پر دھیان دیں ۔۔ میکس میں سموتھنس کی آپشن موجود ہوتی ہے ۔۔ دروازے موجود نہیں ۔۔ داخلی دروازے کا فرش اور صحن ایک لیول پہ ہیں ۔۔ اور پھر آپ نے سبز پلین شو کیا ہے جو عموما گھاس کو ریپریزنٹ کرتا ہے ۔۔ کھڑکیاں بھی اتنی ریفلیکٹیؤ نہیں ہوتی ۔۔ یا آپ لگانا بھول گئے ہیں ۔۔ پلنتھ لیول اور دیوار کا رنگ ایک جیسا ہی ہونا چاہئے تھا ۔۔ اور بھی کافی غلطیاں ہیں ۔۔ ابھی کے لیے اتنا ہی ۔۔ :)
 
ساقی۔

محفلین
ایسے مناظر میں کوشش کریں کے بیک گراونڈ وال بھی شو کریں ۔۔ اور فرش اتنا بھی لش پش نہیں ہوتا ۔۔
بلو بیک گراؤنڈ آسمان کی ریپرزنٹ کر رہا ہے ۔۔ جیسے یہ صوفے آسمان میں کہیں رکھے ہیں ۔۔ :)
آپ نےعینک والا جن تو دیکھا ہی ہو گا۔ اس میں نستور جن کے پاس ایک قالین تھا جس پر بٹھا کر وہ لوگوں کو ادھر اُدھر لے جایا کرتا تھا ۔ پچھلے دنوں اس سے بات ہوئی تو اس نے بتایا کہ وہ قالین اب قافی جگہ سے پھٹ چکا ہے ۔میں نے کہا یار دنیا چاند پہ پہنچ گئی ہے اور تم ابھی تک پھٹے قالین پر اڑتے ہو۔ تمہارے لیے ایک صوفہ بنا دیتا ہوں ۔ بہت خوش ہوا ۔ اور پھٹے قالین پر مجھے سیر کروائی ۔ بس یہ اسی کے لیے بنوایا ہے۔:LOL:
 
ساقی۔

محفلین
کروز پر دھیان دیں ۔۔ میکس میں سموتھنس کی آپشن موجود ہوتی ہے ۔۔ دروازے موجود نہیں ۔۔ داخلی دروازے کا فرش اور صحن ایک لیول پہ ہیں ۔۔ اور پھر آپ نے سبز پلین شو کیا ہے جو عموما گھاس کو ریپریزنٹ کرتا ہے ۔۔ کھڑکیاں بھی اتنی ریفلیکٹیؤ نہیں ہوتی ۔۔ یا آپ لگانا بھول گئے ہیں ۔۔ پلنتھ لیول اور دیوار کا رنگ ایک جیسا ہی ہونا چاہئے تھا ۔۔ اور بھی کافی غلطیاں ہیں ۔۔ ابھی کے لیے اتنا ہی ۔۔ :)
بہت گہری نظر سے جائزہ لے ڈالا آپ نے ۔ مجھے خوشی ہوئی۔ تھری ڈی چونکہ آٹو کیڈ میں بنائی تھی اس لیے وہیں پر سموتھنیس دینی چاہیئے تھے ۔ اگر میکس میں آٹو کیڈ کی ڈرائنگ کو سموتھنیس دی جا سکتی ہے تو بتایئے گا مجھے معلوم نہیں ہے ۔
ویسے کھڑیاں تو آج کل بہت ریفلیکٹیو بھی ہوتی ہیں ۔ میں نے ایک گھر میں لگی دیکھیں تو پھر اسی ہی لگا دیں ۔دروازے جلدی کی وجہ سے نہیں لگا سکا ۔
پلنتھ لیول کا کلر پاکستان میں تو اکثر الگ ہی دکھتا ہے ۔ لبکہ اکثر تو وہاں جپسم لگی ہوتی ہے ۔لیکن کافی مرتبہ ایک جیسا بھی دیکھا ہے ۔
دوسری تصویر میں گھاس لگانے کی کوشش کی تھی فوٹو شاپ میں مگر کچھ زیادہ کامیاب نہیں رہی شاید۔​
 
عمر سیف

محفلین
آپ نےعینک والا جن تو دیکھا ہی ہو گا۔ اس میں نستور جن کے پاس ایک قالین تھا جس پر بٹھا کر وہ لوگوں کو ادھر اُدھر لے جایا کرتا تھا ۔ پچھلے دنوں اس سے بات ہوئی تو اس نے بتایا کہ وہ قالین اب قافی جگہ سے پھٹ چکا ہے ۔میں نے کہا یار دنیا چاند پہ پہنچ گئی ہے اور تم ابھی تک پھٹے قالین پر اڑتے ہو۔ تمہارے لیے ایک صوفہ بنا دیتا ہوں ۔ بہت خوش ہوا ۔ اور پھٹے قالین پر مجھے سیر کروائی ۔ بس یہ اسی کے لیے بنوایا ہے۔:LOL:
آپ بھی ساتھ ہی بیٹھ جاتے اس کے ۔۔ سیر ہوجاتی آپ کی ۔۔
بہت گہری نظر سے جائزہ لے ڈالا آپ نے ۔ مجھے خوشی ہوئی۔ تھری ڈی چونکہ آٹو کیڈ میں بنائی تھی اس لیے وہیں پر سموتھنیس دینی چاہیئے تھے ۔ اگر میکس میں آٹو کیڈ کی ڈرائنگ کو سموتھنیس دی جا سکتی ہے تو بتایئے گا مجھے معلوم نہیں ہے ۔
ویسے کھڑیاں تو آج کل بہت ریفلیکٹیو بھی ہوتی ہیں ۔ میں نے ایک گھر میں لگی دیکھیں تو پھر اسی ہی لگا دیں ۔دروازے جلدی کی وجہ سے نہیں لگا سکا ۔
پلنتھ لیول کا کلر پاکستان میں تو اکثر الگ ہی دکھتا ہے ۔ لبکہ اکثر تو وہاں جپسم لگی ہوتی ہے ۔لیکن کافی مرتبہ ایک جیسا بھی دیکھا ہے ۔
دوسری تصویر میں گھاس لگانے کی کوشش کی تھی فوٹو شاپ میں مگر کچھ زیادہ کامیاب نہیں رہی شاید۔​
آٹو کیڈ کی سموتھنس کا میکس کی سوتھنس سے کیا لینا دینا ۔۔ کیڈ میں تو ڈیفالٹ سموتھنس ہونی چاہئے ۔۔ میکس میں جب کیڈ کی فائنل اوپن کریں تو کچھ ایسی وینڈو اوپن ہوتی ہے۔
solution.png

جو ہائی لائٹ ہوئی ہیں ان کو چیک کرکے دیکھیں ۔۔ کیڈ میں سومتھنس نہیں کرنی ۔۔۔ پھر اسی تصویر کو دوبارہ رینڈر کریں اور شئیر کریں ۔ کھڑکیوں والی بات سے میں متفق نہیں ۔۔
 
Top