ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

سید فصیح احمد

لائبریرین
ساری قوم کو یوم آزادی بہت مبارک ہو۔ اس اہم دن یاد دھیانی کے لیئے میں کچھ ایسی تصاویر لگانے جا رہا ہوں جن سے یہ سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ جو تصاویر ہمیں زمانہ دکھا رہا ہے ، یا جو روغن شر پسند عناصر نے اس سر زمین کے چہرے پر تھوپ دیا ہے، اس میں اور اس پاک سر زمین کے اصل چہرے میں کیا فرق ہے۔

پاکستان زندہ باد!
جزاکم اللہ خیرا!

قومی ترانہ
پاک سرزمین شاد باد
كشور حسين شاد باد
تو نشان عزم عالي شان
ارض پاکستان!
مرکز یقین شاد باد
پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ، ملک ، سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
جان استقبال!
سایۂ خدائے ذوالجلال
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
صحرائے چولستان میں سالانہ جیِپ ریلی کے موقعہ پر اونٹ کا رقص !

2d310d9bdb06f0375cf4b6600e469e68.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
کٹاس کے مندر

پاکستان میں پوٹھوہار کے علاقے میں کلر کہار سے چوآ سیدن شاہ کی طرف جائیں تو راستے میں کٹاس کے مندر آتے ہیں۔ ہندومت کی روایت کے مطابق شِو دیوتا اپنی بیوی کی موت پر رویا تو اُس کے آنسووں سے دو چشمے پھوٹے۔ ایک کٹاس کے مقام پر اور دوسرا بھارت میں اجمیر شریف کے قریب پوشکرا کے مقام پر۔


533348823061af4496aeee513e7bcedd.jpg


Pool_at_Katas.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
میرا شہر جہلم ہے ، جہلم کے ساتھ آدھے گھنٹے کے فاصلے پر ( پیدل نہیں بلکہ گاڑی پر :p ) منگلہ ڈیم ہے جو کہ منگلا جھیل کے کنارے بنایا گیا ہے۔ یہ جھیل دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ چند تصاویر دوستوں کی نظر۔

قلعہ رام کوٹ جھیل کے کنارے!

8b3532328f5d7fee916b56b7751ef246.jpg


e881e3fa94d9298f76c7c6c9f4ffe981.jpg


23251f596f7d5f7f9981c15203c1490f.jpg


d00017ecb2b9805eda25a7f5aea23c0a.jpg




جھیل کے چند مناظر!

90950823.9DqgaikZ.IMG3848.jpg


691480.JPG


mangla-dam-lake-img.jpg


691485.JPG


6434779523_eb50aa7d14_z.jpg


ڈیم کی طرف والا جھیل کا کنارہ !

mangla-lake-2.jpg


جھیل کے کنارے میری ایک پرانی تصویر ۔۔۔ تقریباً بارہ برس قبل ! :) :)

15479_464833793572988_142855094_n.jpg
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
زبردست۔
کسی کو پتہ ہے یہ چترال کی خواتین نے جو لباس پہنا ہے اسے کیا کہتے ہیں اور یہ جو ٹوپی نما چیز ہے اسے بھی؟
محترم ! ابھی اگر ترجمہ کرنے لگا تو بہت وقت لگ جائے گا ، اس ربط پر دیکھیں ان کے روائیتی لباس کو بہت تفصیل میں بیان کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ماضی اور حال کے درمیان جو تبدیلیاں رو نما ہوئیں ان کا بھی ذکر ہے۔
جزاک اللہ خیر :) :)
 
Top