یو ٹیوب کھل گئی

دلاور خان

لائبریرین
میرے پاس یو ٹیوب بنا کسی پراکسی کے اوپن ہورہی ہے۔

کیا پاکستان میں یوٹیوب کھل گئی ہے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جی بس چند منٹ کے کھلی اور ویڈیوز بھی چلیں۔
لیکن ابھی پھر بند۔
فائر والز مین ٹیننس وغیرہ کے لیے کچھ رولز (مثلاً یوتیب بلاکنگ) کا وقتی طور پرغیر فعّال کیا جانا سروس پرووائڈرز کے ہاں عام ہے۔
یہ کوئی پالیسی اقدام نہ ہو گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر آج یو ٹیوب کھل جائے تو آزادی اور انقلاب مارچ کے اراکین چوتھائی بھی نہیں رہ جائیں گے :)
 
Top