عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ماہی احمد کو دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔
آخری تدوین:
کوئی مٹھائی بھیجیں ۔۔۔اتنی روکھی پھیکی مبارک باد
اللہ پاک جی! اس دن کے لئیے 10000 کروائے مجھ سے؟؟؟
صرف مٹھائیکوئی مٹھائی بھیجیں ۔۔۔
صرف مٹھائی
آپ کو پتا تو ہے کہ ب۔۔۔۔
اب کیا میں اپنے منہ سے کہتی اچھی لگوں گی۔۔۔
بری بات ماہی کی بچی ۔۔انکل نے اتنے پیار سے مبارکباد منائی ہے تمہارے لیے گندی بچیاتنی روکھی پھیکی مبارک باد
اللہ پاک جی! اس دن کے لئیے 10000 کروائے مجھ سے؟؟؟
ہماری ایک لڑی میں گفتگو چل رہی تھی۔ اتفاقاً ہی نظر پڑ گئیبھئی کچھ لوگ اتنے تیز کیسے ہوتے ہیں۔ ادھر ہم لڑی کھول رہے تھے تب تک یہاں لڑی بھی کھل گئی اور تین چار مراسلوں کی گفتگو بھی ہو گئی۔ خیر ہم نے دونوں لڑیاں ضم کر دی ہیں۔