محمد بلال اعظم
لائبریرین
اصل میں گرمیوں میں انرجی پہلے ہی گنی چنی ہوتی ہے، اب بندہ بلا وجہ کیا ویسٹ کرتا پھرےجو کہ آپ بالکل نہیں کر رہے
وہ ایسے کہ خاموش رہ کر بھی تو بندہ تھک جاتا ہے نا
ہے نا عینی مینی۔
اتنا سناٹا ہے کہ ڈرتا ہوں
بات کرنا بھی جرم ہو جیسے

بھئی بندے کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ اسے ویسٹ یا یوٹیلائیز کرتا ہے اب منے جیسے بندے کے پاس ۔۔۔۔

