کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

دلاور خان

لائبریرین
نووووووووووووووو یہ تو کبھی نہی ہو سکتا :) میں نے ڈرایا تو نہی ہے ان کو :cautious:اور آپ نے ان کو ٹیگا کیوں :eek:ابھی ا جائے گی ہاتھ میں روٹی والا چمتا لیے ہوئے یا پھر بیلن افف اللہ یہ تو لگتے بھی خوب ہیں :oops::oops::oops:
بیلن اور چمٹے کا ذائقہ چھکا ہوا ہے یعنی آپ نے:)
 
Top