کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

تبسم

محفلین
بس یہی کرو جو کر رہی ہو مینز مجھ سے باتیں :laughing:
ہاں سس اب یہی کر رہی ہوں آپ سے باتیں ساتھ میں فیس بک کا چکر

سنڈے کو نیند آتی ہی ہے ہم سے پوچھو کتنے بجے سوکر اٹھے ہیں ۔

اچھا جی آپ سب کو ہفتہ میں ایک دن میلتا ہے اچھے سے آرام کر نے کو نا آس لئے آتی ہے آپ کو نیند
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو تم سے اوپر والی ہے ناں۔ اس کی تو غالباً شادی ہو گئی ہے۔ اب یہ نہیں آئے گی۔
 
Top