ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

سید فصیح احمد

لائبریرین
کہاں کہاں سے ایسی نایاب چیزیں تلاش کر لیتے ہیں؟
عارف بھائی کچھ عرصہ پہلے مجھے ریڈیو پاکستان کے ڈرامے سننے کا شوق ہوا ، اس سلسلے میں تو کچھ خاص گوہر حاصل نہیں ہوا لیکن اور بہت نایاب چیزیں ہاتھ آ گئیں انشاء اللہ ساتھ ساتھ دوستوں کے لیئے لگاتا رہوں گا ! :) :)
 
arifkarim

معطل

بہت خوب۔ اگر ریڈیو پاکستان کے محافظ خانے سے محمد اسد(پہلے پاکستانی ) کی کوئی یادگار مل جائے تو ضرور شیئر کیجئے گا۔ موصوف آسٹریا-ہنگری کے ایک نامور یہودی پادری خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جنہوں نے 1926میں اسلام قبول کیا اور تحریک پاکستان میں دیگر مسلم رہنماؤں کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ 14 اگست 1947 کو آپکو پہلا پاکستانی پاسپورٹ اور شہری بنایا گیا۔ قائد اعظم نے آپکو Department of Islamic Reconstruction کا پہلا سربراہ بھی منتخب کیا جسکا آج کوئی نام و نشان باقی نہیں ہے۔
Muhammad_Asad_addressing_Radio_Pakistan.jpg

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Asad
 
عارف بھائی ہم نے سوائے قائد اعظم کو اور چند اور شخصیات کو جن کا نام کتابوں میں آنے کی وجہ سے مجبوراً ہمیں انہیں یاد رکھنا پڑتا ہے ۔۔۔۔ کس کس کو نہیں بھلایا ؟؟ ۔۔۔ بات لمبی ہو جائے گی بڑے زخم یاد آ گئے ۔۔۔ خیر میں پوری کوشش کرتا ہوں اِس بندہ خدا کے بارے کچھ بھی ملے تو شریک کر سکوں !
جزاکم اللہ خیرا !!
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت خوب۔ اگر ریڈیو پاکستان کے محافظ خانے سے محمد اسد(پہلے پاکستانی ) کی کوئی یادگار مل جائے تو ضرور شیئر کیجئے گا۔ موصوف آسٹریا-ہنگری کے ایک نامور یہودی پادری خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جنہوں نے 1926میں اسلام قبول کیا اور تحریک پاکستان میں دیگر مسلم رہنماؤں کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ 14 اگست 1947 کو آپکو پہلا پاکستانی پاسپورٹ اور شہری بنایا گیا۔ قائد اعظم نے آپکو Department of Islamic Reconstruction کا پہلا سربراہ بھی منتخب کیا جسکا آج کوئی نام و نشان باقی نہیں ہے۔
Muhammad_Asad_addressing_Radio_Pakistan.jpg

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Asad

اور اس کے لیئے مجھے لگتا ہے خود ریڈیو پاکستان کی آرکائیو تک رسائی حاصل کرنی ہو گی ، خیر یاداشت میں نوٹ کر لیا ہے !!
 
Top