بیوی: شکر ہے آپ صحیح سلامت گھر آگئے؟
شوہر: کیوں؟ کیا ہوا؟
بیوی: باہر گلی میں بہت شور تھا۔ لوگ کہہ رہے تھے کہ کوئی رن مرید گٹر میں گر گیا ہے۔
شوہر: فٹے منہ تیرا! رن مرید نہیں، رانا مرید کہہ رہے تھے۔![]()
بیوی: شکر ہے آپ صحیح سلامت گھر آگئے؟
شوہر: کیوں؟ کیا ہوا؟
بیوی: باہر گلی میں بہت شور تھا۔ لوگ کہہ رہے تھے کہ کوئی رن مرید گٹر میں گر گیا ہے۔
شوہر: فٹے منہ تیرا! رن مرید نہیں، رانا مرید کہہ رہے تھے۔![]()
اچھا تو آپ گٹر میں نہیں گرے تھے۔ وہ تو رانا مرید گرا تھا۔بیوی: شکر ہے آپ صحیح سلامت گھر آگئے؟
شوہر: کیوں؟ کیا ہوا؟
بیوی: باہر گلی میں بہت شور تھا۔ لوگ کہہ رہے تھے کہ کوئی رن مرید گٹر میں گر گیا ہے۔
شوہر: فٹے منہ تیرا! رن مرید نہیں، رانا مرید کہہ رہے تھے۔![]()
ہم تو بچپن سے زن مرید سنتےآئے ہیں ۔ شمشاد بھائی۔اردو میں :
رن = عورت
(زیادہ تر اس سے مراد بیوی ہی لیا جاتا ہے)
گھمسان کا رن یاد پڑتا ہےہم تو بچپن سے زن مرید سنتےآئے ہیں ۔ شمشاد بھائی۔
رن تو لڑائی کے میدان کو کہتے ہیں۔
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
یہ انیس یا دبیر کے مرثیے کا مشہور مصرع ہے۔
جی ہاں ۔گھمسان کا رن یاد پڑتا ہے
گھمسان کا رن پڑنا یاد ہے یا گھمسان کا رن یاد پڑتا ہےگھمسان کا رن یاد پڑتا ہے
شاید رن پنجابی جبکہ زن اردو و فارسی ہے؟رناں والیاں دے پکن پراٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رن اور زن دونوں مستمعل ہیں
رناں کے ساتھ والیاں سے کیا مراد ہے ؟ ۔رناں والیاں دے پکن پراٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رن اور زن دونوں مستمعل ہیں
ل کے نیچے زیر نہیں ہے۔رناں کے ساتھ والیاں سے کیا مراد ہے ؟ ۔
شاید ایسا ہی ہو۔شاید رن پنجابی جبکہ زن اردو و فارسی ہے؟
پنجابی میں والیاں اور اردو میں والےرناں کے ساتھ والیاں سے کیا مراد ہے ؟ ۔
اور یہ رن پنجابی ہو ا ۔صحیح؟رن۔ بیوی
زن۔ عورت