نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

حسیب

محفلین
وعلیکم السلام
جس جس کو ووٹ چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے:ROFLMAO:
ساتھ یہ بھی بتا دے کہ ووٹ کی قیمت کیا ہو گی:biggrin:
 

نایاب

لائبریرین
ایک کیٹگری میرے ذہن میں بھی ہے کیا یہی کیٹگریز ہیں یا ابھی اور شامل کی جا سکتیں ہیں ؟
آئیڈیاز ٹیکن شیپ ۔۔۔۔۔۔۔ معنی کا تو پتہ نہیں مفصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس جو ذہن میں آئے تحریر میں بدل تصویر کر دینا چاہیئے ۔۔۔
بہت دعائیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top