صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا ہوا نا۔ میری پارٹی مزید مضبوط ہو گئی۔ :)
جی بالکل یہی کہہ رہی ہوں۔ کیا آپ کو اتنے ٹکڑے ادھر ادھر بکھرے دکھائی نہیں دے رہے شگفتہ؟ :roll:

نہیں فرحت ، میں بھلا دل توڑ سکتی ہوں آپ کا :)

ویسے ، آپ کے لئے ایک خبر ، میں بالآخر ایک کوشش کی آپ کی فرمانبرداری کی اور اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھایا ۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا :biggrin: ،،،، جونہی زبانِ کنایہ شروع ہوئی میں سمجھ گیا کہ اب باگ کسی ننھے فرستے کے ہاتھ میں منتقل ہو چکی ہے :p ،، :) :) ۔۔۔ اللہ سلامت رکھےآپ سب کو ، آمین !! :) :)

آپ بھی خوش رہیے فصیح بھائی ہمیشہ، آمین

اس زبانِ کنایہ کے کتنے ہی صحیفے تو ڈیلیٹ کر دیئے جاتے ہیں :)
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم
خیریت سے ہیں محمد احمد بھائی؟

وعلیکم السلام شگفتہ بہن!

الحمد للہ ۔۔۔۔! بالکل خیریت سے ہوں ۔

ابھی میں آپ کی پوسٹس کی تعداد دیکھ رہا تھا تو یہی خیال آیا کہ اس بار محفل کی سالگرہ پر آپ کے 25000 ہزار پیغامات اور قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار پیغامات کی تکمیل سے سالگرہ کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ بہن!

الحمد للہ ۔۔۔۔! بالکل خیریت سے ہوں ۔

ابھی میں آپ کی پوسٹس کی تعداد دیکھ رہا تھا تو یہی خیال آیا کہ اس بار محفل کی سالگرہ پر آپ کے 25000 ہزار پیغامات اور قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار پیغامات کی تکمیل سے سالگرہ کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔ :)

محمد احمد بھائی، لوڈ شیڈنگ جیسے رقیب کی موجودگی بھی ساتھ میں ہے :)
 
Top