سیدہ شگفتہ
لائبریرین
صبح بخیر
میں نے ایسی بات کی تو نہیں۔ لیکن متفق ضرور ہوں جس نے بھی کی۔۔۔۔
اچھا ہوا نا۔ میری پارٹی مزید مضبوط ہو گئی۔
جی بالکل یہی کہہ رہی ہوں۔ کیا آپ کو اتنے ٹکڑے ادھر ادھر بکھرے دکھائی نہیں دے رہے شگفتہ؟
اس کا مطلب ہے خوب گرمی کھا کر آئے ہیں۔
ہاہاہا ،،،، جونہی زبانِ کنایہ شروع ہوئی میں سمجھ گیا کہ اب باگ کسی ننھے فرستے کے ہاتھ میں منتقل ہو چکی ہے ،، ۔۔۔ اللہ سلامت رکھےآپ سب کو ، آمین !!
و علیکم السلام
جی بالکل۔ کہ دو تین دن کے بعد رمضان شروع ہے۔
صبح بخیر احمد بھائیصبح بخیر
احمد بھائی کچھ خاص نہیں ، محفل گردی بس ! ۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔! محفل گردی۔
یہ اصطلاح خوب لائے ہیں آپ۔
احمد بھائی کچھ خاص نہیں ، محفل گردی بس ! ۔۔
السلام علیکم
خیریت سے ہیں محمد احمد بھائی؟
جی بالکل وہ نہیں بھولا بس کچھ دن رہ گئے ۔۔۔ میں خاص موقع کے انتظار میں ہوں اپیافصیح بھائی، محفل گردی میں فوٹوشاپ محلے بھی جانا ہے یاد رہے
ہم نے سوچا کہ اصلاحات ایجاد کرنے میں بہت دنوں سے کوئی پیش قدمی نہیں ہوئی تو ادنیٰ کاوش ہماری طرف سےہاہاہاہا ۔۔۔۔! محفل گردی۔
یہ اصطلاح خوب لائے ہیں آپ۔
وعلیکم السلام شگفتہ بہن!
الحمد للہ ۔۔۔۔! بالکل خیریت سے ہوں ۔
ابھی میں آپ کی پوسٹس کی تعداد دیکھ رہا تھا تو یہی خیال آیا کہ اس بار محفل کی سالگرہ پر آپ کے 25000 ہزار پیغامات اور قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار پیغامات کی تکمیل سے سالگرہ کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔
صبح بخیر ، ادی چھا حال آ خیر تیصبح بخیر
جی بالکل وہ نہیں بھولا بس کچھ دن رہ گئے ۔۔۔ میں خاص موقع کے انتظار میں ہوں اپیا