میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

ملائکہ

محفلین
ہُن میں کی کراں ؟؟ :( ۔۔۔ ۔ تھری ڈی میری اپنی ہے تو اس پر کوئی سانپ نہیں بیٹھ سکتا :cautious: :p :D
اب اپنے ڈیزائین بنائیں ہیں تو اس ہوٹل میں جاکر رہیں سیلفی لیں اس طرح کہ ہمیں وہ جگہ نظر آسکے پھر ہم لوگوں کو دیکھا دیں :LOL: کیسا آئیڈیا ہے:heehee::heehee:
 

ملائکہ

محفلین
گڈ :)
سپیشلائزیشن کرنے کا ارادہ ہے؟
ابھی فلحال تو میرا ارادہ کچھ پروفیشنل کام کرنے کا ہے دیکھیں اب کہاں اور کیا یہ کچھ اندازہ نہیں ہے مجھے لیکن آگے کی پڑھائی کرنی ہے کہ نہیں یہ فیلڈ میں جاکر فیصلہ کرونگی۔۔۔
 
ابھی فلحال تو میرا ارادہ کچھ پروفیشنل کام کرنے کا ہے دیکھیں اب کہاں اور کیا یہ کچھ اندازہ نہیں ہے مجھے لیکن آگے کی پڑھائی کرنی ہے کہ نہیں یہ فیلڈ میں جاکر فیصلہ کرونگی۔۔۔
گڈ :)
اللہ ترقی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اس عمر میں یہ کوڈ ورڈز بتانے سے بد پرہیزی ہو سکتی ہے
جب ہماری عمر کو پہنچو گی تو خود ہی سمجھ جاؤ گی :p
یہ بھلا کب ہونا شاہ جی !! ،،، ہم تو اب آنے والی نسل کو فیس بک اور ٹوِیٹر ہی سنائیں گے ،،، کہانیاں کم ہو گئی ہیں ،، اصل بھی اور افسانوی بھی ،، انسان قصوں سے بہت دور نکل چکا ہے !!
 
یہ بھلا کب ہونا شاہ جی !! ،،، ہم تو اب آنے والی نسل کو فیس بک اور ٹوِیٹر ہی سنائیں گے ،،، کہانیاں کم ہو گئی ہیں ،، اصل بھی اور افسانوی بھی ،، انسان قصوں سے بہت دور نکل چکا ہے !!
زمانہ مسلسل ارتقا کی جانب گامزن ہے
جدیدیت ایک ایسی چیز ہے جو ہر رکاوٹ کو خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جاتی ہے
بہت ممکن ہے کہ اس دور کی نوجوان نسل جب ہماری عمر کو پہنچے تو ایسا ہی محسوس کرے جو اس وقت ہم محسوس کر رہے ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک سوال بھی فصیح بھائی

اگر کوئی تصویر ڈرائنگ کی ہوئی ہو اور اس میں رنگ نہ ہو کوئی بھی یعنی صرف آؤٹ لائن ہو تو کیا تصویر میں رنگ شامل کیے جا سکتے ہیں؟
 
Top