"دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے کئی ابّا جیوں نے اس لڑی کا عنوان دیکھتے ہی مونچھوں کو (اگر ہیں تو ، ورنہ فرضی) تاؤ دیا ہو گا اور سوچا ہو گا
"اے کون آ گیا اے ساڈے توں وی چنگا:cautious:"
تو جناب! آپ بھی دنیا کے سب سے اچھا ابّا ہیں یہ تو بس ایک تصویری پراجکٹ کا نام ہے جو کہDave Engledowنے اپنی ننھی بیٹی Alice Beeکے ساتھ کیا۔:)
شروع میں اس پراجکٹ ایک مشغلے کے طور اپنایا مگر آہستہ آہستہ تصاویر کی مقبولیت اور مختلف ویب سائٹس پر ان کی پزیرائی اس پراجکٹ کو بڑھاتی گئی۔پہلے ایک تصویر، پھر 2012 کے لئیے ایک کیلنڈر اور پھر 2013 کے لئیے ایک بڑا پراجکٹ جو کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ کیا۔:)
اس پراجکٹ کا پلاٹ کچھ یوں ہے کہ ایک ایسا شخص جو کہ ملٹی ٹاسکنگ نہیں جانتا جب اسے ایک ننھے بےبی کو سنبھالنا پڑے تو کیا مضحکہ خیز صورتحال سامنے آئے گی ۔:)
اس سکریپ بُک کا اصل مقصد ایک باپ کا اپنی بیٹی کے لئیے وہ تحفہ ہے جو کہ زندگی میں کبھی مڑ کر پیچھے ، گزرے وقت کو دیکھتے ہوئے یہ سوچنے پر مجبور کر دے "آپ دنیا کے سب سے اچھے ابّا ہیں"۔۔۔
:):):):)
اسی پراجکٹ سے چند ایک تصاویر یہاں شریک کرنا چاہوں گی
:):):):)
engledow-art-photography-54.jpg

engledow-art-photography-50.jpg

engledow-art-photography-47.jpg

engledow-art-photography-46.jpg

engledow-art-photography-45.jpg

engledow-art-photography-44.jpg

engledow-art-photography-43.jpg

engledow-art-photography-42.jpg

engledow-art-photography-41.jpg

engledow-art-photography-40.jpg

engledow-art-photography-35.jpg

ht_dave_engledow_portraits_haircut_thg_120926_wblog.jpg

65568_478786585474971_1255893621_n.jpg

Alice-Bee-and-her-father-Dave-Engledow-4.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
زبر دست !! :biggrin: ،،، ہاہاہا :p ،،، کچھ عرصہ پہلے کچھ تصاویر دیکھی تھیں مگر حوالہ معلوم نہ تھا ،،، بہت شکریہ :)
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
دلچسپ دل کو چھو لینے والی بٹیا کی مسکانیں اور ابا کے تاثرات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں بٹیا جی
آپ بھی ایسی ہی تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

اوشو

لائبریرین
بہت کامی اور بیِبی ، بےبی ہے۔
بہت کیوٹ اور ذہین۔
بیٹی فطرتی طور پر والد کے ساتھ زیادہ اٹیچ ہوتی ہے۔
اسی جذبے کی عکاسی کرتی خوبصورت تصاویر ۔
شکریہ ماہی احمد
 
بہت اچھا انتخاب ہے پراجیکٹ کا۔
میں سمجھا تھا کہ ماہی احمد کے اپنے ابا کی تصاویر ہونگی۔ لیکن غور کرنے پر سوچا شاید محترمہ بھی شاید بچپن میں ایسے ہی کام کرتی ہونگی :)
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت اچھا انتخاب ہے پراجیکٹ کا۔
میں سمجھا تھا کہ ماہی احمد کے اپنے ابا کی تصاویر ہونگی۔ لیکن غور کرنے پر سوچا شاید محترمہ بھی شاید بچپن میں ایسے ہی کام کرتی ہونگی :)
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
مجھے پہلی نظر میں لگا شاید فاطمہ اور اس کے ابا ہیں، پر جب ارد گرد کی چیزیں پڑھیں تو پتا چلا یہ ایلس بی اور اس کے ابا ہیں:p
میرے بچپن پر کیا موقوف، مجھے لگتا ہے ہر بیٹی کسی نہ کسی حد تک تو ایسی ہو گی ہی اپنے بچپن میں ۔
:):):):)
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top